ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عبداللہ طاہر کیس میں اہم پیش رفت، ڈرائیور کو ہنی ٹریپ کرنے والی ٹک ٹاکر ملزمہ گرفتار

2 مہینے پہلے
A A
Major breakthrough in the Abdullah Tahir case TikToker accused of honey-trapping the driver arrested.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز) عبداللہ طاہر کیس میں سی سی ڈی نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے ڈرائیور اصغر کو مبینہ طور پر ہنی ٹریپ کرنے والی ٹک ٹاکر خاتون کو گرفتار کرلیا۔

سی سی ڈی ذرائع کے مطابق ملزمہ ماریہ کو گزشتہ رات سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمہ کا تعلق فیصل آباد سے ہے اور وہ مبینہ واردات کے بعد سے فرار تھی۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق عبداللہ طاہر کے ڈرائیور اصغر کے زیر استعمال ایک موبائل نمبر کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ملزمہ ماریہ کے پاس تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزمہ نے مبینہ طور پر واٹس ایپ اکاؤنٹ اور اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بھی حذف کردیا تھا۔

تفتیش کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ڈرائیور اصغر گزشتہ دو ماہ سے ماریہ نامی لڑکی سے رابطے میں تھا اور مبینہ واردات کے وقت بھی دونوں کے درمیان ویڈیو کال پر رابطہ جاری تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید

سی سی ڈی حکام ملزمہ سے مزید تفتیش کر رہے ہیں اور اس بات کا سراغ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ ہنی ٹریپ کے لیے رابطہ کیسے قائم ہوا، واردات میں ملزمہ کا کردار کیا تھا اور اس معاملے میں مزید کون کون افراد ملوث ہیں۔

ملزمہ سے برآمد ہونے والے موبائل فون، ڈیجیٹل ریکارڈ، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک اکاؤنٹس سمیت دیگر شواہد کا فرانزک جائزہ بھی لیا جائے گا۔

موضوعات : abdullahtahirtiktoker
ShareSend

متعلقہ خبریں

Abdullah Tahir murder case Police searching for Arsalan Jatt—who hired the shooter—and a young woman.
تازہ ترین

عبداللہ طاہر قتل کیس، پولیس کو شوٹر کو ہائر کرنے والے ارسلان جٹ اور لڑکی کی تلاش

12 اگست , 2026
New controversy after divorce, Ali Hyderabadi's explanatory video goes viral
تازہ ترین

طلاق کے بعد نیا تنازع، علی حیدرآبادی کی وضاحتی ویڈیو وائرل

3 جولائی , 2026
The accused does not deserve any leniency, written verdict in Sana Yousuf murder case
تازہ ترین

ملزم کسی نرمی کامستحق نہیں، ثنا یوسف قتل کیس کاتحریری فیصلہ

20 مئی , 2026
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس حتمی مرحلے میں داخل
پاکستان

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس حتمی مرحلے میں داخل

14 مئی , 2026
TikToker Fazila Abbasi's arrest halted
تازہ ترین

ٹک ٹاکر فضیلہ عباسی کی گرفتاری رک گئی

15 اپریل , 2026
معروف ٹک ٹاکر رومیسا سعید ٹریفک حادثے کے بعد انتقال کرگئیں
تازہ ترین

معروف ٹک ٹاکر رومیسا سعید ٹریفک حادثے کے بعد انتقال کرگئیں

18 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
Exhumation of the grave of Mir Raza, a young businessman from Karachi.

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی قبرکشائی

یہ بھی پڑھیں

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026
ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

26 ستمبر , 2026
امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

26 ستمبر , 2026
Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔