جمعرات , 24 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب، آج حلف اٹھائیں گے

60 منٹس پہلے
A A
Dr. Najib Naqi elected 25th President of Azad Kashmir; to take oath today.
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد ( پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کے امیدوار ڈاکٹر محمد نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب ہوگئے۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں ڈاکٹر نجیب نقی نے بتیس ووٹ حاصل کیے، جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار چودھری لطیف اکبر کو تیرہ ووٹ ملے۔صدارتی انتخاب کی کارروائی اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چودھری طارق فاروق کی زیر صدارت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: عظمیٰ خان،نورین نیازی کی نظربندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد ڈاکٹر محمد نجیب نقی کو آزاد کشمیر کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا۔نو منتخب صدر ڈاکٹر نجیب نقی کی حلف برداری بھی آج ہوگی۔

موضوعات : azadkashmirdrnajeebnaqi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Who will be the new President of Azad Kashmir Voting is underway, with Najeeb Naqi and Latif Akbar as the contenders.
تازہ ترین

آزاد کشمیر کا نیا صدر کون؟ووٹنگ جاری،نجیب نقی ،لطیف اکبر مد مقابل

24 ستمبر , 2026
Najeeb Naqi and Latif Akbar submit papers for election as Azad Kashmir President
تازہ ترین

صدر آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے نجیب نقی اور لطیف اکبر کے کاغذات جمع

19 ستمبر , 2026
Dr. Najib Naqi nominated as President of Azad Kashmir.
تازہ ترین

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے صدر نامزد

16 ستمبر , 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب
اہم ترین 2

آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

25 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا
پاکستان

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026
In Azad Kashmir, the PML-N has moved into a position to form the government with 31 seats.
تازہ ترین

آزاد کشمیر ،مسلم لیگ ن 31نشستوں کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی

24 اگست , 2026
اگلی خبر
Winning a gold medal at the Asian Games is the goal Sahibzada Farhan.

ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے، صاحبزادہ فرحان

یہ بھی پڑھیں

Video of national cricketers eating during domestic cricket goes viral; questions raised about fitness.

ڈومیسٹک کرکٹ کے دوران قومی کرکٹرز کی کھابوں کی ویڈیو وائرل، فٹنس پر سوالات اٹھ گئے

24 ستمبر , 2026
There is no emergency in Balochistan; a few elements seek separation based on identity Sarfraz Bugti

بلوچستان میں ایمرجنسی نہیں، چند عناصر شناخت کی بنیاد پر علیحدگی چاہتے ہیں: سرفراز بگٹی

24 ستمبر , 2026
Security forces operation in North Waziristan; 8 terrorists killed.

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

24 ستمبر , 2026
Winning a gold medal at the Asian Games is the goal Sahibzada Farhan.

ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے، صاحبزادہ فرحان

24 ستمبر , 2026
Dr. Najib Naqi elected 25th President of Azad Kashmir; to take oath today.

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب، آج حلف اٹھائیں گے

24 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔