منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

بلوچستان میں بس حادثہ،40مسافر جاں بحق ،8زخمی

4 ہفتے پہلے
A A
Bus accident in Balochistan 40 passengers killed, 8 injured.
Share on Facebookwhatsapp

کوئٹہ ( پاک ترک نیوز) بلوچستان کے علاقے شیرانی میں المناک حادثہ ، مسافر بس گہری کھائی میں جا گری ،چالیس مسافرجاں بحق ،آٹھ افراد زخمی ہوئے۔جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو ژوب کے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کا کہناہے بس کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی۔ ذرائع کے مطابق بس میں گنجائش سے زائد مسافر سوار تھے۔حادثہ موڑ کاٹتے ہوئے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا ۔

یہ بھی پڑھیں: بسوں میں ٹریکر نصب کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے بس حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئےامدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا اس مشکل گھڑی میں حکومت بلوچستان متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

موضوعات : #balochistanbus
ShareSend

متعلقہ خبریں

Operation Sha'ban in Balochistan 3 more terrorists killed, bringing the total to 88.
تازہ ترین

بلوچستان میں آپریشن شعبان ،مزید 3دہشت گرد ہلاک

15 جولائی , 2026
Balochistan Chief Minister Sarfraz Bugti expresses grief over the bus accident.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا بس حادثے پر اظہار افسوس

3 جولائی , 2026
بسوں میں ٹریکر نصب کرنے کا فیصلہ
پاکستان

بسوں میں ٹریکر نصب کرنے کا فیصلہ

27 اپریل , 2026
Metro bus service restored in twin cities
تازہ ترین

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بحال

26 اپریل , 2026
Government bus employee tortures girl in Lahore
تازہ ترین

لاہور میں سرکاری بس کے ملازم کا بچی پر تشدد

21 اپریل , 2026
لاہور میٹرو گرین لائن بس منصوبے کی اپ گریڈیشن کیلئے 2.44بلین روپے کی منظوری
تازہ ترین

لاہور میٹرو گرین لائن بس منصوبے کی اپ گریڈیشن کیلئے 2.44بلین روپے کی منظوری

3 دسمبر , 2025
اگلی خبر
Chief Minister Maryam Nawaz meets the bereaved families of the children who lost their lives in Kahna and distributes relief cheques.

وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاہنہ میں جاں بحق بچوں کے لواحقین سے ملاقات ،امدادی چیک تقسیم

یہ بھی پڑھیں

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

27 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

27 جولائی , 2026
وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

27 جولائی , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

27 جولائی , 2026
Apple's big surprise When is the iPhone 18 Pro launching

ایپل کا بڑا سرپرائز،آئی فون 18پرو کب لانچ ہو رہا ہے؟

27 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English