ہفتہ , 29 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

بلوچستان، کم عمر بچیوں کو خودکش حملوں میں استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

4 گھنٹے پہلے
A A
Plot to use young girls for suicide attacks in Balochistan foiled.
Share on Facebookwhatsapp

کوئٹہ(پاک ترک نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے کم عمر بچیوں کو خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا کالعدم تنظیم کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 16 سالہ زینب اور 12 سالہ فاطمہ کو ورغلا کر دہشت گردی کے لیے تیار کیا گیا اور انہیں 40 روز تک ایک مقام پر رکھا گیا۔

میر ضیاء اللہ لانگو کے مطابق زینب کے شوہر کو قتل کرنے کے بعد اسے بدلے کے نام پر دہشت گردی پر آمادہ کیا گیا، جبکہ فاطمہ کے والد کو بھی نشانہ بنایا گیا اور اسے جذباتی طور پر متاثر کرکے تنظیم میں شامل ہونے پر راضی کیا گیا۔صوبائی وزیر نے الزام عائد کیا کہ دہشت گردوں نے کم عمر بچیوں کو خودکش حملوں کے لیے تیار کیا اور انہیں مکران سے اپنے ساتھ ملایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ میں عالمی استحکامی فورس، یوگنڈا ایک ہزار 200 فوجی بھیجے گا

ان کا کہنا تھا کہ خواتین اور کم عمر بچیوں کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنا بلوچ روایات کے منافی ہے، دہشت گرد بلوچ معاشرے کی روایات اور چادر و چار دیواری کی حرمت پامال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ دہشت گرد جھوٹے بیانیے کے ذریعے نوجوانوں کو ورغلا رہے ہیں، تاہم سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

موضوعات : #balochistanquettasuisideattack
ShareSend

متعلقہ خبریں

Train service suspended in Balochistan for one day
تازہ ترین

بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل

20 اگست , 2026
Balochistan Security forces conduct intelligence-based operation; 2 terrorists killed.
تازہ ترین

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

17 اگست , 2026
Nothing will be gained by treading the path of subversion; the doors of the state are open Sarfraz Bugti
تازہ ترین

شرپسندی کے راستے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، ریاست کے دروازے کھلے ہیں: سرفراز بگٹی

14 اگست , 2026
We will not allow the rights of the youth to be usurped Sarfraz Bugti
تازہ ترین

نوجوانوں کا حق نہیں مارنے دیں گے: سرفراز بگٹی

12 اگست , 2026
Security forces operation in Balochistan 3 'Fitna-al-Hind' terrorists killed, 4 injured.
اہم ترین 2

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

8 اگست , 2026
Terrorist Arman Baloch announces disassociation from the banned organization.
تازہ ترین

دہشت گرد ارمان بلوچ کا کالعدم تنظیم سے لاتعلقی کا اعلان

7 اگست , 2026
اگلی خبر
PIMS incident Implementation of inquiry report recommendations begins; Executive Director Dr. Imran Sikandar directed to step down.

سانحہ پمز، انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد شروع، ایگزیکٹو ڈائریکٹرڈاکٹر عمران سکندر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

29 اگست , 2026
Pakistan resumes large-scale purchase of Canadian canola.

پاکستان کی کینیڈین کینولا کی بڑے پیمانے پر خریداری دوبارہ شروع

29 اگست , 2026
نوازشریف نے وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کو لاہور بلا لیا

نوازشریف نے وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کو لاہور بلا لیا

29 اگست , 2026
استعفیٰ دوں گا یا نہیں  ،رپورٹ کا انتظار کر لیں ،مصطفیٰ کمال

استعفیٰ دوں گا یا نہیں ،رپورٹ کا انتظار کر لیں ،مصطفیٰ کمال

29 اگست , 2026
SECP introduces new digital framework for capital market investment.

ایس ای سی پی کا کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے لیے نیا ڈیجیٹل فریم ورک متعارف

29 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔