جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

2 مہینے پہلے
A A
Two terrorists killed in an intelligence-based operation by security forces in Balochistan.
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) بلوچستان سے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ردالفتنہ جاری ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واشک کے علاقے پلانتک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،جس کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد ماشکیل پولیس اسٹیشن اور کسٹم ہاؤس پر دہشت گردانہ حملوں میں ملوث تھے۔کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی گاڑی بھی تباہ کر دی گئی،جبکہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابقبرآمد کیا گیا اسلحہ اور گولہ بارود نہتے بلوچ عوام کی ٹارگٹ کلنگ اور دیگر دہشت گردانہ کارروائیوں میں استعمال کیا جانا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان، کم عمر بچیوں کو خودکش حملوں میں استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

سیکیورٹی فورسز نے واضح کیا ہے کہ بلوچستان سے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

موضوعات : #balochistanpaksitnasecurityforces
ShareSend

متعلقہ خبریں

Security forces' operation in Balochistan; 5 terrorists, active under Indian patronage, killed.
تازہ ترین

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 5 دہشت گرد ہلاک

15 اکتوبر , 2026
Security forces' intelligence operation in Bannu, one foreigner killed
تازہ ترین

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ایک خارجی ہلاک

12 اکتوبر , 2026
Security forces' operation in North Waziristan 7 terrorists killed.
تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن 7خارجی ہلاک

9 اکتوبر , 2026
Security forces operation in North Waziristan; 13 Kharijites killed.
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 13 خوارج ہلاک

7 اکتوبر , 2026
Security forces operation in Dera Ismail Khan; 3 Khariji terrorists killed.
تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی دہشت گرد ہلاک

5 اکتوبر , 2026
Decision to keep 500 schools closed in France due to student protests and security concerns.
تازہ ترین

فرانس میں طلبہ احتجاج، سکیورٹی خدشات کے باعث 500 اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

5 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Internet services begin to be restored in Azad Kashmir.

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع

یہ بھی پڑھیں

Major espionage network via online advertisements exposed; serious allegations against an Israeli company.

آن لائن اشتہارات کے ذریعے جاسوسی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، اسرائیلی کمپنی پر سنگین الزامات

16 اکتوبر , 2026
More than 164,000 citizens registered in Punjab's Green Credit Program

پنجاب کے گرین کریڈٹ پروگرام میں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد شہریوں کی رجسٹریشن

16 اکتوبر , 2026
Great news for tourists heading to Naran work has begun on a new road in Mansehra costing 600 million rupees.

ناران جانے والے سیاحوں کے لیے بڑی خوشخبری، مانسہرہ میں 60 کروڑ روپے کی نئی سڑک پر کام شروع

16 اکتوبر , 2026
Important announcement for Peshawar BRT passengers NADRA verification of the Zu Card has been made mandatory; the deadline is December 31.

پشاور بی آر ٹی کے مسافروں کے لیے اہم اعلان، زو کارڈ کی نادرا سے تصدیق لازمی قرار، آخری تاریخ 31 دسمبر

16 اکتوبر , 2026
School incident in Peshawar Governor orders new legislation for private schools.

پشاور میں اسکول حادثہ ،گورنر کا نجی اسکولوں کے لیے نئی قانون سازی کا حکم

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔