پیر , 10 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور میٹرو بس سروس بند ہونے کا خدشہ، نجی کمپنی کی 11 اگست سے آپریشن روکنے کی دھمکی

1 دن پہلے
A A
لاہور میٹرو بس سروس بند ہونے کا خدشہ، نجی کمپنی کی 11 اگست سے آپریشن روکنے کی دھمکی
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )نجی بس کمپنی ویڈا نے لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کی دھمکی دے دی۔

نجی کمپنی نے پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو باضابطہ خط لکھ دیا، خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کمپنی کے پاس بسیں چلانے کے لیے تیل خریدنے کے مزید وسائل موجود نہیں۔

ویڈا نے پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی سے بسوں کے آپریشن کے لیے تیل فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایم اے عدالتی فیصلے پر بھی عمل درآمد کرے۔

دوسری جانب سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب کا کہنا ہے کہ آپریٹر کی مالی صورتحال اگرچہ انتہائی خراب ہے، تاہم حکومت انہیں انگیج رکھے گی اور بس آپریشن بند نہیں ہونے دے گی۔

سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے مطابق کنٹریکٹ کے تحت پنجاب حکومت آپریٹر کو بروقت ادائیگیاں کرتی رہی ہے، آپریٹر کے کنٹریکٹ کی مدت ابھی باقی ہے، تاہم موجودہ مسائل آپریٹر نے خود پیدا کیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت لاہور میٹرو بس ٹریک پر اپنی گرین بسیں بھی جلد چلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ویڈا نے اپنے کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کی ہے، پنجاب حکومت بھی موجودہ صورتحال میں کمپنی کے ساتھ مزید نہیں چل سکتی۔

موضوعات : buslahore metro bus
ShareSend

متعلقہ خبریں

Balochistan Chief Minister Sarfraz Bugti expresses grief over the bus accident.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا بس حادثے پر اظہار افسوس

3 جولائی , 2026
Bus accident in Balochistan 40 passengers killed, 8 injured.
تازہ ترین

بلوچستان میں بس حادثہ،40مسافر جاں بحق ،8زخمی

3 جولائی , 2026
بسوں میں ٹریکر نصب کرنے کا فیصلہ
پاکستان

بسوں میں ٹریکر نصب کرنے کا فیصلہ

27 اپریل , 2026
Metro bus service restored in twin cities
تازہ ترین

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بحال

26 اپریل , 2026
Government bus employee tortures girl in Lahore
تازہ ترین

لاہور میں سرکاری بس کے ملازم کا بچی پر تشدد

21 اپریل , 2026
لاہور میٹرو گرین لائن بس منصوبے کی اپ گریڈیشن کیلئے 2.44بلین روپے کی منظوری
تازہ ترین

لاہور میٹرو گرین لائن بس منصوبے کی اپ گریڈیشن کیلئے 2.44بلین روپے کی منظوری

3 دسمبر , 2025
اگلی خبر
شالیمار ایکسپریس دوبارہ چلانے کی تیاریاں شروع

شالیمار ایکسپریس دوبارہ چلانے کی تیاریاں شروع

یہ بھی پڑھیں

نیتن یاہو کا ٹرمپ کے غزہ پیس بورڈ کے امن منصوبے کو ماننے سے انکار

نیتن یاہو کا ٹرمپ کے غزہ پیس بورڈ کے امن منصوبے کو ماننے سے انکار

9 اگست , 2026
ججز تقرری کا معاملہ، وفاقی حکومت اور ایوان صدر میں ڈیڈلاک برقرار

ججز تقرری کا معاملہ، وفاقی حکومت اور ایوان صدر میں ڈیڈلاک برقرار

9 اگست , 2026
افغان طالبان کا دعویٰ مسترد، پاکستان سے اسلحہ اسمگلنگ کا الزام بے بنیاد قرار

افغان طالبان کا دعویٰ مسترد، پاکستان سے اسلحہ اسمگلنگ کا الزام بے بنیاد قرار

9 اگست , 2026
The heart-wrenching story of a grieving dolphin that carried its dead calf with it for several days.

غم زدہ ڈولفن کی دردناک کہانی، مردہ بچے کو کئی روز تک اپنے ساتھ لیے رہی

9 اگست , 2026
New questions arise in the Mir Raza case; heirs demand a transparent investigation.

میر رضا کیس میں نئے سوالات، ورثا کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ

9 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔