پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

بسوں میں ٹریکر نصب کرنے کا فیصلہ

5 مہینے پہلے
A A
بسوں میں ٹریکر نصب کرنے کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

 کوئٹہ(پاک ترک نیوز ) بلوچستان حکومت کے ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ  نے لانگ روٹ بسوں میں ٹریکرز نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا ،محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق  خطرناک شاہراہوں پر حادثات کی روک تھام کے لیے جدید نظام متعارف کرایا جارہا ہے،

محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق ٹریکرز این 25، این 50، این 65، این 70 اور این 40 قومی شاہراہوں پر چلنے والے بسوں میں نصب کیے جائیں گے۔ٹریکرز کے ذریعے بسوں کی رفتار پر ریئل ٹائم نگرانی کی جائے گی حد رفتار سے تجاوز پر کنٹرول روم کو فوری الرٹ موصول ہوگا،  ٹریکر سرٹیفکیٹ کے بغیر روٹ پرمٹ جاری نہیں ہوگا

محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق  نیشنل ہائی ویز پر چلنے والی بسوں میں ٹریکرز کی تنصیب لازمی ہوگا، اوور اسپیڈنگ اور غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے، ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم سے سفر کو محفوظ بنایا جائے گا،  بلوچستان میں ٹرانسپورٹ نظام کو جدید خطوط پر استوار کریں گے

موضوعات : busQUETA
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئٹہ سے پشاور کے لیے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال
پاکستان

کوئٹہ سے پشاور کے لیے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال

16 اگست , 2026
لاہور میٹرو بس سروس بند ہونے کا خدشہ، نجی کمپنی کی 11 اگست سے آپریشن روکنے کی دھمکی
پاکستان

لاہور میٹرو بس سروس بند ہونے کا خدشہ، نجی کمپنی کی 11 اگست سے آپریشن روکنے کی دھمکی

8 اگست , 2026
کوئٹہ ،وزیراعظم کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس
اہم ترین

کوئٹہ ،وزیراعظم کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس

9 جولائی , 2026
Balochistan Chief Minister Sarfraz Bugti expresses grief over the bus accident.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا بس حادثے پر اظہار افسوس

3 جولائی , 2026
Bus accident in Balochistan 40 passengers killed, 8 injured.
تازہ ترین

بلوچستان میں بس حادثہ،40مسافر جاں بحق ،8زخمی

3 جولائی , 2026
عوام کو گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کریں گے ،بلاول بھٹو زرداری
اہم ترین 3

عوام کو گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کریں گے ،بلاول بھٹو زرداری

15 مئی , 2026
اگلی خبر
ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس ملتوی

ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس ملتوی

یہ بھی پڑھیں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔