ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابر اعظم کو کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کی متعدد پیشکشیں موصول

9 مہینے پہلے
A A
بابر اعظم کو کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کی متعدد پیشکشیں موصول
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم سے ایک بار پھر انگلینڈ کی کائونٹی کرکٹ کلبوں کی جانب سے سیزن کے آخری مراحل میں شرکت کیلئے رابطہ کیا گیا ہے۔
بابراعظم جو اس سے قبل سمرسیٹ کی نمائندگی کر چکے ہیں، کاؤنٹی ٹیموں نے رابطہ کیا، یارکشائر اور واروکشائر نے مبینہ طور پر ٹیموں سے کہا کہ وہ باقی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں۔ اگرچہ کوئی باضابطہ لفظ نہیں ہے، صحافی سج صادق کی رپورٹس بتاتی ہیں کہ اسٹار بلے باز کے اس وقت پیشکش قبول کرنے کا امکان نہیں ہے۔
بابراعظم کو انگلش کائونٹی چیمئپن شپ سیزن کے آخری مراحل کیلئے رابطہ کیا گیا تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہر سال محدود میں لیگ میں حصہ لینے کی اجازت کے باعث قومی بلے باز کیلئے آفر قبول کرنے کیلئے سوچ بچار کی ضرورت پیش آئے گی کیونکہ قومی بلے باز دسمبر میں بگ بیش لیگ میں پہلی بار شرکت کرنے جا رہے ہیں ۔
بابر اعظم اس سے قبل کئی مرتبہ انگلینڈ میں سمر سیٹ کی نمائندگی کر چکے ہیں اور اپنی بلے بازی کے باعث ان کا شمار بہترین کھلاڑیوں میں کیا جاتا ہے ۔ تاہم ایشیا کپ سکواڈ میں جگہ نہ ملنے کے باعث ان دنوں وہ ٹیم میں شامل نہیں ہیں ۔

موضوعات : asiacupbabarazmblast
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئٹہ دھماکا ،نقصان کے جائزہ کیلئے کمیٹی قائم
پاکستان

کوئٹہ دھماکا ،نقصان کے جائزہ کیلئے کمیٹی قائم

25 مئی , 2026
Two killed in house explosion in British city of Bristol
تازہ ترین

برطانوی شہربرسٹل میں گھر میں دھماکہ ،دو افراد ہلاک

3 مئی , 2026
ہری پور،گیس پائپ لائن دھماکے میں 8افراد جاں بحق
اہم ترین 2

ہری پور،گیس پائپ لائن دھماکے میں 8افراد جاں بحق

16 اپریل , 2026
Explosion in building near Quds Day rally in Tehran
اہم ترین 2

تہران ،یوم القدس ریلی کے قریب عمارت میں دھماکہ

13 مارچ , 2026
کراچی میں سحری کے وقت سلنڈر دھماکا، 16 افراد جاں بحق، بچی معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی
اہم ترین

کراچی میں سحری کے وقت سلنڈر دھماکا، 16 افراد جاں بحق، بچی معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی

19 فروری , 2026
اسلام آباد دھماکا: سی ٹی ڈی کا پشاور میں بڑا ایکشن، مبینہ خودکش حملہ آور کے قریبی رشتہ دار گرفتار
اہم ترین

اسلام آباد دھماکا: سی ٹی ڈی کا پشاور میں بڑا ایکشن، مبینہ خودکش حملہ آور کے قریبی رشتہ دار گرفتار

7 فروری , 2026
اگلی خبر
پاکستانی طلبہ اپنی تعلیمی اسناد کی صرف 24 گھنٹے میں‌آن لائن تصدیق کرسکیں گے

پاکستانی طلبہ اپنی تعلیمی اسناد کی صرف 24 گھنٹے میں‌آن لائن تصدیق کرسکیں گے

یہ بھی پڑھیں

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz's farmer-friendly vision, model agriculture mall functional in 4 districts

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کسان دوست ویژن،4اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال فنکشنل

6 جون , 2026
Hearing on presidential reference in Azad Kashmir Supreme Court

آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر سماعت

6 جون , 2026
China's Zhang Yiming overtakes Mukesh Ambani to become Asia's second richest person

چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا،ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

6 جون , 2026
America and Iran attack each other again

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026
Return of frozen assets a key condition for potential peace deal between US and Iran

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدہ،منجمد اثاثوں کی واپسی کلیدی شرط قرار

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔