اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

1 دن پہلے
A A
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) ویمنز ایشیا کپ میں روایتی حریفوں کا ٹاکرا آج ہو رہا ہے ،ایک طرف ہو گا پاکستان تو دوسری طرف ہندوستان ، بڑا ٹاکرا ہو گا دبئی کے میدان میں

ویمن ایشیا کپ میں وہ مقابلہ آ گیا ہے جس کا شائقین کو بے صبری سے انتظار تھا۔آج ہوگا پاک بھارت ٹاکرا۔۔۔ لیکن سوال یہ ہے، جیت کس کی ہوگی؟

یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

پاکستان اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان مقابلہ آج ہو رہا ہے ، پاکستانی ٹیم تھائی لینڈ کو شکست دے کر پراعتماد ہے، جبکہ بھارت نے ہانگ کانگ کو 137 رنز سے روند کر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

بھارتی بلے باز سمرتی مندھانا نے ہانگ کانگ کے خلاف صرف 64 گیندوں پر 124 رنز کی طوفانی اننگز کھیل کر مندھانا نے تاریخ رقم کردی۔

لیکن۔۔۔کیا پاکستانی بولرز اس بھارتی طوفان کو روک پائیں گی؟

یا فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستانی ٹیم دبئی میں ایسا وار کرے گی کہ بھارت کے سارے منصوبے دھرے کے دھرے رہ جائیں گے؟دوسری طرف بھارت کی کپتان ہرمن پریت کور بھی میدان میں ہیں۔یعنی ایک طرف فاطمہ ثنا کی پلٹن۔۔۔ دوسری طرف ہرمن پریت کی فوج!یہ صرف رنز اور وکٹوں کا مقابلہ نہیں۔یہ دباؤ، اعصاب اور عزت کا امتحان بھی ہے۔

پاکستان جانتا ہے کہ بھارت کو شکست دینا آسان نہیں، لیکن پاک بھارت میچ میں ایک لمحہ۔۔۔ ایک گیند۔۔۔ ایک کیچ۔۔۔ پورا میچ بدل سکتا ہے۔اور یہی تو اس مقابلے کا اصل سسپنس ہے۔کیا پاکستانی بیٹرز بھارتی بولنگ کو تہس نہس کریں گی؟کیا پاکستانی اسپنرز مندھانا اور بھارتی بیٹنگ کا طوفان روک پائیں گی؟یا بھارت ایک بار پھر میدان مار لے گا؟

موضوعات : asiacuppakvwvsindwt20
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

5 ستمبر , 2026
Women's T20 Asia Cup Pakistan defeated Thailand by 35 runs.
تازہ ترین

ویمن ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان نے تھائی لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی

2 ستمبر , 2026
Women's T20 Asia Cup kicks off in Dubai today.
تازہ ترین

ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا آج سے دبئی میں آغاز

28 اگست , 2026
Jos Buttler has set a new record in T20s.
تازہ ترین

جوز بٹلر نے ٹی ٹونٹی میں نیا ریکارڈ بنا دیا

6 اگست , 2026
ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

22 جولائی , 2026
Announcement of several changes to the ODI and T20 World Cup formats.
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےفارمیٹ میں کئی تبدیلیوں کا اعلان

15 جولائی , 2026
اگلی خبر
Three-wheeled electric vehicle developed.

تین پہیوں والی الیکٹرک گاڑی تیار

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔