ہفتہ , 5 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

10 گھنٹے پہلے
A A
Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) اے سی سی کے صدر محسن نقوی ویمن ایشیا کپ کے فائنل کے موقع پر دبئی جائیں گے اور اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ فائنل کے بعد محسن نقوی انعامات تقسیم کریں گے، جبکہ ایشیا کپ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی بھی اے سی سی صدر ہی پیش کریں گے۔اب ایک بار پھر سوال گردش کر رہا ہے کہ اگر بھارتی ویمن ٹیم فائنل جیتتی ہے تو کیا وہ محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرے گی؟

یہ بھی پڑھیں: لندن پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ، بلاول بھٹو کی صدر زرداری سے 5گھنٹے طویل ملاقات

گزشتہ سال بھارتی ٹیم کے ٹرافی وصول نہ کرنے کے معاملے پر شدید بحث ہوئی تھی اور اس اقدام کو کھیلوں کی روح کے منافی قرار دینے والے بھی سامنے آئے تھے۔ویمن ایشیا کپ کا فائنل 13 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا، جبکہ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کا گروپ میچ آج 5 ستمبر کو شیڈول ہے۔

موضوعات : asiacupfinalmohsinnaqvi
ShareSend

متعلقہ خبریں

A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
System reset does not mean dismantling the system; it means correcting what is wrong, says Mohsin Naqvi.
تازہ ترین

سسٹم ری سیٹ کا مطلب نظام توڑنا نہیں، غلط چیز کو درست کرنا ہے، محسن نقوی

5 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi holds important meeting with President Zardari in London.
تازہ ترین

صدر زرداری سے محسن نقوی کی لندن میں اہم ملاقات

2 ستمبر , 2026
Women's T20 Asia Cup Pakistan defeated Thailand by 35 runs.
تازہ ترین

ویمن ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان نے تھائی لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی

2 ستمبر , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi visits Karachi Airport, reviews immigration process.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئر پورٹ کا دورہ ، امیگریشن پراسیس کا جائزہ

29 اگست , 2026
Women's T20 Asia Cup kicks off in Dubai today.
تازہ ترین

ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا آج سے دبئی میں آغاز

28 اگست , 2026
اگلی خبر
Dialogue among political parties on the issue of new provinces is essential Hamza Shahbaz.

نئے صوبوں کے معاملے پر سیاسی جماعتوں میں ڈائیلاگ لازمی ہے، حمزہ شہباز

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

5 ستمبر , 2026
انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

5 ستمبر , 2026
Approval granted to make batteries mandatory for solar and wind power projects.

سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کے لیے بیٹری لازمی قرار دینے کی منظوری

5 ستمبر , 2026
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔