بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستانی طلبہ اپنی تعلیمی اسناد کی صرف 24 گھنٹے میں‌آن لائن تصدیق کرسکیں گے

1 سال پہلے
A A
پاکستانی طلبہ اپنی تعلیمی اسناد کی صرف 24 گھنٹے میں‌آن لائن تصدیق کرسکیں گے
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستانی طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ وہ تعلیمی اسناد صرف 24 گھنٹے میں آن لائن تصدیق کر سکیں گے۔
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کسٹمر کیئر ڈیسک پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد طلبہ کو ان کی تعلیمی اسناد کی آن لائن تصدیق اور دیگر خدمات فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اسے تعلیمی خدمات کو ڈیجیٹائز کرنے اور بیورو کریسی کے عمل کو طلبہ کے لیے مزید قابل رسائی اور شفاف بنانے کے لیے ایک قدم قرار دیا۔
سی سی ڈی پورٹل کو انٹر بورڈ کمیٹی چیئرمین (آئی بی سی سی) نے ڈیزائن کیا ہے۔ جس سے ملک بھر کے طلبہ اپنی تعلیمی اسناد آن لائن کسٹمر سپورٹ سسٹم کے ذریعہ تصدیق کر سکیں گے۔
اس حوالے سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر غلام علی ملاح کا کہنا ہے کہ طلبہ اب اپنی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا عمل ایک کیو آر کوڈ سسٹم پر مبنی سسٹم کے تحت دیکھ بھی سکیں گے۔
غلام علی ملاح کا کہنا تھا کہ عوام کی آسانی ہماری پہلی ترجیح ہے۔ اس پورٹل کی پہلے 6 ماہ تک ٹیسٹنگ کی گئی جس کے بعد اب اس کو عوام کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس سروس سے دنیا کے کسی بھی حصے میں مقیم پاکستانی طلبہ اور ان کے والدین بھی مستفید ہو سکیں گے۔ اس کے لیے انہیں کسٹمر کیئر ڈیسک کو ای میل کرنا ہوگا، جس کا جواب 24 گھنٹے میں دیا جائے گا۔ یہ ان کے لیے بہترین سہولت ہے، جو ذاتی طور پر نہیں آ سکتے۔
ان کا کہنا تھا کہ ملک کے کسی بھی حصے میں رہنے والے طلبہ اب اپنی تعلیمی اسناد کی تصدیق کے ساتھ کوئی بھی شکایات یا درخواست بھی کسی بھی وقت بذریعہ پورٹل کر سکتے ہیں۔ سی سی ڈی کا مقصد ہے کہ وہ پراسیسنگ ٹائم کو کم کر کے طلبہ اور آئی بی سی سی کے درمیان رابطوں کو بہتر بنائے۔

موضوعات : degreedocumentseducaitonpakistanstudents
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ
اہم ترین 2

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
Applications open for the US YES program for Pakistani students (Spring 2027)
تازہ ترین

پاکستانی طلبہ کے لیے امریکی YES پروگرام، اسپرنگ 2027 کے لیے درخواستیں شروع

7 ستمبر , 2026
Development of a new long-range combat drone in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے نئے جنگی ڈرون کی تیاری

4 ستمبر , 2026
اگلی خبر
افغان حکومت سے کہا یا تو ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کریں یا ہمارے حوالے کریں، اسحاق ڈار

افغان حکومت سے کہا یا تو ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کریں یا ہمارے حوالے کریں، اسحاق ڈار

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In