پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت کا ایک بار پھر کھیل سے کھلواڑ، ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار

34 منٹس پہلے
A A
India once again plays with the game, refuses to accept the Asia Cup trophy
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) بھارت نے ایک بار پھر کھیل کو سیاست سے جوڑتے ہوئے نئی مثال قائم کردی، ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ جیتنے کے باوجود بھارتی خواتین ٹیم نے ٹرافی وصول کرنے کی تقریب میں شرکت نہیں کی۔دبئی میں کھیلے گئے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 72 رنز سے شکست دے کر آٹھویں مرتبہ ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 183 رنز بنائے، جواب میں سری لنکن ٹیم آخری گیند پر 111 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ میچ کے بعد اصل تنازع اس وقت پیدا ہوا جب ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی ٹرافی دینے کے لیے اسٹیج پر موجود تھے، لیکن بھارتی خواتین ٹیم ٹرافی وصول کرنے کے لیے ڈریسنگ روم سے باہر ہی نہ آئی۔ بھارتی ٹیم کی جانب سے ٹرافی اور میڈلز وصول نہ کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان پر50فیصد جرمانہ، عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے

رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے تقریب سے پہلے ہی ایشین کرکٹ کونسل کو اپنے مؤقف سے آگاہ کردیا تھا۔ بھارتی کھلاڑی اسمرتی مندھانا نے بھی محسن نقوی کو اسٹیج پر دیکھنے کے بعد تقریب میں شرکت کے بجائے ڈریسنگ روم واپس جانے کا فیصلہ کیا۔ یہ واقعہ گزشتہ سال کے ایشیا کپ فائنل کی یاد تازہ کر گیا، جب بھارتی مردوں کی ٹیم نے بھی محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کیا تھا۔ یوں ایک بار پھر کرکٹ کا میدان سیاسی کشیدگی کی زد میں آگیا ہے۔

موضوعات : asiacupindiatrophy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.
تازہ ترین

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct
تازہ ترین

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

5 ستمبر , 2026
Proposal to improve financial regulations and workforce for the expansion of nuclear energy in India.
تازہ ترین

بھارت کو جوہری توانائی میں توسیع کے لیے مالیاتی قوانین اور افرادی قوت بہتر بنانے کی تجویز

3 ستمبر , 2026
Women's T20 Asia Cup Pakistan defeated Thailand by 35 runs.
تازہ ترین

ویمن ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان نے تھائی لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
PTI Long March case Islamabad High Court orders against the use of government machinery.

پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا سرکاری مشینری استعمال نہ کرنے کا حکم

یہ بھی پڑھیں

Arrest warrants issued for 3 MNAs and 12 MPAs, including Omar Ayub, in the November 26 protest case.

26نومبر احتجاج کیس ،عمر ایوب سمیت 3ایم این ایز ااور 12ایم پی ایز کے وارنٹ گرفتاری جاری

14 ستمبر , 2026
PTI Long March case Islamabad High Court orders against the use of government machinery.

پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا سرکاری مشینری استعمال نہ کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026
India once again plays with the game, refuses to accept the Asia Cup trophy

بھارت کا ایک بار پھر کھیل سے کھلواڑ، ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار

14 ستمبر , 2026
Pakistan fined 50% and docked World Test Championship points for slow over-rate in the Edgbaston Test.

ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان پر50فیصد جرمانہ، عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے

14 ستمبر , 2026
We are coming to Islamabad to seek justice; no shots should be fired, says Barrister Gohar.

اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے، بیرسٹر گوہر

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔