ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

54 منٹس پہلے
A A
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی
Share on Facebookwhatsapp

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک ترک نیوز )ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں 2 سالہ بچے اور 2 خواتین سمیت 12 افراد شہید ہوگئے۔

دھماکا ڈی آئی خان، کوئٹہ روڈ پر قائم انسداد اسمگلنگ امن میلہ پولیس چیک پوسٹ پر ہوا، جہاں بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرائی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں پولیس اور کسٹمز اہلکاروں سمیت شہری بھی نشانہ بنے، جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

آر پی او کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک کسٹمز اہلکار بھی شامل ہے، جبکہ دھماکے میں 35 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، جس کے باعث شہدا کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق انسداد اسمگلنگ چیک پوسٹ پر حملہ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے گٹھ جوڑ کی نشاندہی کرتا ہے، جبکہ خوارج کی جانب سے ایک بار پھر سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔

موضوعات : blastdikhan
ShareSend

متعلقہ خبریں

روس میں کار بم دھماکا،لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ،بیوی زخمی
تازہ ترین

روس میں کار بم دھماکا،لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ،بیوی زخمی

27 اگست , 2026
Case registered for Quetta Wali Tangi blast.
تازہ ترین

کوئٹہ ولی تنگی دھماکے کا مقدمہ درج

18 اگست , 2026
CTD D.I. Khan operation Terrorist Khalid, alias Commander, killed.
تازہ ترین

سی ٹی ڈی ڈی آئی خان کا آپریشن ،دہشت گرد خالد عرف کمانڈر ہلاک

18 جولائی , 2026
دمشق میں دھماکوں کے بعد فرانسیسی صدر نے کیا کہا؟
تازہ ترین

دمشق میں دھماکوں کے بعد فرانسیسی صدر نے کیا کہا؟

7 جولائی , 2026
Panjgur Two terrorists killed in an explosion caused by explosive material.
تازہ ترین

پنجگور ،بارودی مواد پھٹنے سے 2دہشت گرد ہلاک

2 جولائی , 2026
Explosion at LNG processing plant in Qatar, 54 injured, 18 missing
تازہ ترین

قطر ،ایل این جی پرسسینگ پلانٹ میں دھماکا،54افراد زخمی،18لاپتہ

22 جون , 2026
اگلی خبر
ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

یہ بھی پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In