اتوار , 1 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت،ہلاکتوں کے دعوے

1 دن پہلے
A A
Armed resistance against the Taliban regime in Afghanistan, claims of casualties
Share on Facebookwhatsapp

کابل (پاک ترک نیوز)افغانستان میں طالبان مخالف مسلح دھڑوں نے مختلف صوبوں میں تازہ کارروائیوں اور طالبان اہلکاروں کی ہلاکتوں کا دعویٰ کیا ہے۔

افغانستان فریڈم فرنٹ، یونائیٹڈ فرنٹ اور نیشنل فرنٹ فار انڈیپینڈنس کے مطابق صوبہ کنڑ کے دارالحکومت اسعدآباد میں طالبان چوکی پر حملے کے دوران ایک اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔

مسلح دھڑوں نے صوبہ زابل کے ضلع شہرِ صفا میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران طالبان رجیم کے ایک انٹیلی جنس اہلکار کو ہلاک کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: راولاکوٹ میں دھرنے اور سڑکوں کی بندش پر شہریوں کی تنقید

اسی طرح صوبہ کپیسہ کے ضلع تگاب میں کمانڈو کارروائی کے دوران طالبان فورسز کے اہم کمانڈر ملا سمرگل کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

موضوعات : afghanistanArmedresistancetaliban
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan Army gives befitting reply to Afghan Taliban provocation, destroys several checkpoints
تازہ ترین

پاک فوج کا افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب، متعدد چوکیاں تباہ

30 اکتوبر , 2026
Anti-Taliban attacks intensify in Afghanistan, targeting key targets including Bagram Airfield
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف حملوں میں تیزی، بگرام ایئرفیلڈ سمیت اہم اہداف نشانے پر

26 اکتوبر , 2026
Economic crisis in Afghanistan forces teacher to give up writing and drive rickshaw
تازہ ترین

افغانستان میں معاشی بدحالی، استاد قلم چھوڑ کر رکشہ چلانے پر مجبور

21 اکتوبر , 2026
Russia offers cooperation to help end tensions between Pakistan and Afghanistan.
تازہ ترین

پاکستان اور افغانستان کی کشیدگی ختم کرانے کے لیے روس کی تعاون کی پیشکش

20 اکتوبر , 2026
The Taliban's policies have severely affected the fundamental rights and freedoms of citizens.
تازہ ترین

طالبان کی پالیسیوں کے باعث شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادیاں شدید متاثر

14 اکتوبر , 2026
4,582 incidents of grave crimes against children in Afghanistan.
تازہ ترین

افغانستان میں بچوں کے خلاف سنگین جرائم کے 4582 واقعات

13 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Alleged firing on stage actress Nida Chaudhry’s vehicle

سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی گاڑی پر مبینہ فائرنگ

یہ بھی پڑھیں

The Frightening Face of Poverty in Pakistan

پاکستان میں غربت کا خوفناک چہرہ

1 نومبر , 2026
LPG associations announce nationwide strike from November 16

ایل پی جی ایسوسی ایشنز کا 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

1 نومبر , 2026
A web of debris around the Earth—a threat to the world

زمین کے گرد ملبے کا جال،دنیا کیلئے خطرہ؟

1 نومبر , 2026
US has agreed to accept Iran's 7 conditions Mohsen Rezaei

امریکا ایران کی 7 شرائط ماننے پر آمادہ ہوگیا: محسن رضائی

1 نومبر , 2026
If necessary, we can attack Iran's nuclear facilities in 10 minutes, says Trump.

ضرورت پڑی تو ایران کی جوہری تنصیبات پر 10 منٹ میں حملہ کر سکتے ہیں، ٹرمپ

1 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔