اتوار , 1 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایل پی جی ایسوسی ایشنز کا 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

54 منٹس پہلے
A A
LPG associations announce nationwide strike from November 16
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) ایسوسی ایشنز نے 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

ایل پی جی مارکیٹز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین علی حیدر نے حکومت کی جانب سے قیمتوں کے تعین کے نئے فارمولے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 16 نومبر سے ایل پی جی کی فروخت بند کر دی جائے گی۔

علی حیدر کا کہنا تھا کہ تمام ایسوسی ایشنز کے ہنگامی اجلاس میں حکومتی فارمولے کے خلاف فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کے نئے پرائسنگ فارمولے سے ایل پی جی کی قیمتوں میں 25 سے 30 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز نومبر کیلئے ایل پی جی 14 روپے 73 پیسے فی کلو مہنگی کر دی گئی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی فی کلو گرام قیمت 294 روپے مقرر کی گئی ہے، جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: زمین کے گرد ملبے کا جال،دنیا کیلئے خطرہ؟

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 173 روپے 86 پیسے مہنگا ہوگیا، 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3470 روپے 9 پیسے مقرر کر دی گئی۔

دوسری جانب مارکیٹ میں ایل پی جی اوگرا کی مقرر کردہ قیمت سے دگنی میں فروخت ہو رہی ہے۔

موضوعات : gaslngstrike
ShareSend

متعلقہ خبریں

UN warns Chevron over methane emissions from Gorgon gas project
تازہ ترین

گورگن گیس منصوبے سے میتھین کے اخراج پر اقوام متحدہ کی شیورون کو وارننگ

23 اکتوبر , 2026
Faisalabad Flour Mills Association announces postponement of strike for two days
تازہ ترین

فیصل آباد فلور ملز ایسوسی ایشن کا ہڑتال دو روز کے لیے موخر کرنے کا اعلان

22 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا تیل، گیس ، معدنیات سےمالا مال ہے ،فائدہ اٹھائیں گے،گورنر
پاکستان

خیبر پختونخوا تیل، گیس ، معدنیات سےمالا مال ہے ،فائدہ اٹھائیں گے،گورنر

21 اکتوبر , 2026
A large reserve of oil and gas has been discovered in the Chinese desert.
تازہ ترین

چینی صحرا سے تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ مل گیا

7 اکتوبر , 2026
Situation in the Strait of Hormuz Pakistan's decision to procure three LNG cargoes from Qatar in October.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کی صورتحال، پاکستان کا قطر سے اکتوبر میں ایل این جی کے 3 کارگو لینے کا فیصلہ

6 اکتوبر , 2026
Oil shipments from the Middle East accelerate despite war
تازہ ترین

جنگ کے باوجود مشرق وسطیٰ سے تیل کی ترسیل تیز

2 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
The Frightening Face of Poverty in Pakistan

پاکستان میں غربت کا خوفناک چہرہ

یہ بھی پڑھیں

The Frightening Face of Poverty in Pakistan

پاکستان میں غربت کا خوفناک چہرہ

1 نومبر , 2026
LPG associations announce nationwide strike from November 16

ایل پی جی ایسوسی ایشنز کا 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

1 نومبر , 2026
A web of debris around the Earth—a threat to the world

زمین کے گرد ملبے کا جال،دنیا کیلئے خطرہ؟

1 نومبر , 2026
US has agreed to accept Iran's 7 conditions Mohsen Rezaei

امریکا ایران کی 7 شرائط ماننے پر آمادہ ہوگیا: محسن رضائی

1 نومبر , 2026
If necessary, we can attack Iran's nuclear facilities in 10 minutes, says Trump.

ضرورت پڑی تو ایران کی جوہری تنصیبات پر 10 منٹ میں حملہ کر سکتے ہیں، ٹرمپ

1 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔