بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

طالبان کی پالیسیوں کے باعث شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادیاں شدید متاثر

55 منٹس پہلے
A A
The Taliban's policies have severely affected the fundamental rights and freedoms of citizens.
Share on Facebookwhatsapp

کابل ( پاک ترک نیوز) افغانستان میں طالبان حکومت کے دور میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق جینوسائیڈ واچ کی نئی رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ طالبان کی پالیسیوں کے باعث شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق طالبان نے سیاسی اور شہری حقوق محدود کر دیے، مختلف ادارے تحلیل کیے اور اسلامی قوانین کی اپنی تشریح کے مطابق سخت پابندیاں نافذ کیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صحافیوں، عام شہریوں اور سابق سرکاری ملازمین کو من مانی گرفتاریوں اور سخت سزاؤں کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے باوجود معمولاتِ زندگی رواں دواں

جینوسائیڈ واچ کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران طالبان حکام نے 449 سے زائد افراد کو جسمانی سزائیں دیں، جبکہ 777 سے زائد افراد کو مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا۔انسانی حقوق کے حوالے سے تشویش ظاہر کرنے والے حلقوں کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بنیادی حقوق، شخصی آزادی اور معاشی خودمختاری کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے۔

موضوعات : kabultaliban
ShareSend

متعلقہ خبریں

Global confirmation of terrorism from Afghanistan
تازہ ترین

افغانستان سے دہشت گردی کی عالمی سطح پر تصدیق

12 اکتوبر , 2026
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید
پاکستان

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

11 اکتوبر , 2026
Anti-Taliban armed resistance intensifies in Afghanistan; attacks in various provinces.
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت تیز، مختلف صوبوں میں حملے

2 اکتوبر , 2026
نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات بے بنیاد قرار
تازہ ترین

نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات بے بنیاد قرار

27 ستمبر , 2026
قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار
تازہ ترین

قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار

25 ستمبر , 2026
Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

22 اگست , 2026
اگلی خبر
Sindh CM visits China, agrees to increase cooperation in artificial intelligence, modern education and joint research

وزیراعلیٰ سندھ کا دورۂ چین، مصنوعی ذہانت، جدید تعلیم اور مشترکہ تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یہ بھی پڑھیں

The US Senate has rejected Iran's claim of control over the Strait of Hormuz.

امریکی سینیٹ کام نے  آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا ایرانی دعویٰ مسترد کردیا

14 اکتوبر , 2026
A US ground attack on Iran would be catastrophic; Washington would be forced to surrender Iranian Revolutionary Guard.

ایران پر امریکی زمینی حملہ تباہ کن ہوگا، واشنگٹن کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب

14 اکتوبر , 2026
Chinese company plans to invest $10 million in Pakistan, interested in manufacturing electric vehicles

چینی کمپنی کا پاکستان میں ایک کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ،الیکٹرک گاڑیاں بنانے میں دلچسپی

14 اکتوبر , 2026
Rain and thunderstorms are expected in various districts of Khyber Pakhtunkhwa today; hailstorms are also forecast.

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج بارش اور گرج چمک کا امکان، ژالہ باری کی بھی پیش گوئی

14 اکتوبر , 2026
Three nations, one dangerous mission; development of a futuristic combat aircraft accelerates.

تین ممالک، ایک خطرناک مشن ، مستقبل کے جنگی طیارے کی تیاری تیز

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔