اتوار , 1 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ضرورت پڑی تو ایران کی جوہری تنصیبات پر 10 منٹ میں حملہ کر سکتے ہیں، ٹرمپ

58 منٹس پہلے
A A
If necessary, we can attack Iran's nuclear facilities in 10 minutes, says Trump.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑی تو ایران کی جوہری تنصیبات پر 10منٹ میں حملہ کر سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی ایک یا دو جوہری تنصیبات اب بھی امریکی کارروائی کی زد میں آنے سے باقی ہیں اور ضرورت پڑنے پر انہیں صرف 10 منٹ میں نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

ٹرمپ نے ایران کے طرزِعمل پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تہران معاہدہ کرنے کے بعد اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ جاتا ہے اس لیے اسے زیادہ قابلِ بھروسا نہیں سمجھتے۔ انہوں نے کہا کہ اب دیکھنا یہ ہے کہ ایران واقعی کسی معاہدے پر پہنچتا ہے یا نہیں۔

امریکی صدر نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے اور ایران معاہدہ کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے تاہم واشنگٹن اس معاملے میں کسی قسم کی جلد بازی نہیں کرنا چاہتا۔

یہ بھی پڑھیں: چین کا اگلا بحری طاقت کا مظاہرہ؟ ٹائپ 004 طیارہ بردار جہاز میں جوہری انجن کی ممکنہ تنصیب

ان کا کہنا تھا کہ ایران کی ایک یا دو جوہری تنصیبات پر کارروائی ابھی باقی ہے اور اگر ضرورت محسوس ہوئی تو امریکی فوج انتہائی مختصر وقت میں انہیں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ایران پر دوبارہ حملوں سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے اسے بے وقوفانہ سوال قرار دیا، تاہم دعویٰ کیا کہ امریکا پہلے ہی ایران کی بحریہ، فضائیہ، فضائی دفاعی نظام اور متعدد جوہری تنصیبات کو نشانہ بنا چکا ہے۔

موضوعات : donaldtrumpiranUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

US has agreed to accept Iran's 7 conditions Mohsen Rezaei
تازہ ترین

امریکا ایران کی 7 شرائط ماننے پر آمادہ ہوگیا: محسن رضائی

1 نومبر , 2026
Iran’s claim of destroying a US naval drone rejected; CENTCOM issues denial.
تازہ ترین

ایران کا امریکی بحری ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ مسترد، سینٹکام کی تردید

31 اکتوبر , 2026
Iran desires negotiations with the US; continuous contact is ongoing between the two countries, says Trump.
تازہ ترین

ایران امریکا سے مذاکرات کا خواہاں، دونوں ممالک میں مسلسل رابطے جاری ہیں، ٹرمپ

31 اکتوبر , 2026
We are cautiously optimistic about Iran-US mediation DG ISPR
اہم ترین

ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

31 اکتوبر , 2026
New drone equipped with a shotgun and grenade launcher approved for the US military
تازہ ترین

امریکی فوج کے لیے شاٹ گن اور گرینیڈ لانچر سے لیس نیا ڈرون منظور

30 اکتوبر , 2026
Progress in negotiations is not possible without accepting Iran's 7 conditions, says Mohammad Baqer Qalibaf.
تازہ ترین

ایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیش رفت ممکن نہیں، محمد باقر قالیباف

30 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
US has agreed to accept Iran's 7 conditions Mohsen Rezaei

امریکا ایران کی 7 شرائط ماننے پر آمادہ ہوگیا: محسن رضائی

یہ بھی پڑھیں

The Frightening Face of Poverty in Pakistan

پاکستان میں غربت کا خوفناک چہرہ

1 نومبر , 2026
LPG associations announce nationwide strike from November 16

ایل پی جی ایسوسی ایشنز کا 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

1 نومبر , 2026
A web of debris around the Earth—a threat to the world

زمین کے گرد ملبے کا جال،دنیا کیلئے خطرہ؟

1 نومبر , 2026
US has agreed to accept Iran's 7 conditions Mohsen Rezaei

امریکا ایران کی 7 شرائط ماننے پر آمادہ ہوگیا: محسن رضائی

1 نومبر , 2026
If necessary, we can attack Iran's nuclear facilities in 10 minutes, says Trump.

ضرورت پڑی تو ایران کی جوہری تنصیبات پر 10 منٹ میں حملہ کر سکتے ہیں، ٹرمپ

1 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔