بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

افغانستان میں معاشی بدحالی، استاد قلم چھوڑ کر رکشہ چلانے پر مجبور

11 منٹس پہلے
A A
Economic crisis in Afghanistan forces teacher to give up writing and drive rickshaw
Share on Facebookwhatsapp

کابل (پاک ترک نیوز)افغانستان میں معاشی بحران اور بے روزگاری نے تعلیم یافتہ طبقے کے لیے مشکلات بڑھا دی ہیں، اساتذہ بھی روزگار کے حصول کے لیے متبادل ذرائع اختیار کرنے پر مجبور ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان کا معاشی اور سماجی نظام سنگین مشکلات سے دوچار ہے۔ معاشی بدحالی کے باعث علم بانٹنے والے استاد کو قلم چھوڑ کر رکشہ چلانا پڑ رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق معاشی مشکلات نے اساتذہ کو درس گاہوں سے سڑکوں پر لا کھڑا کیا ہے، جبکہ تعلیم یافتہ افراد غربت اور بے روزگاری کا سامنا کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ ، سرکاری ریکارڈ میں غلطی کی نشاندہی کرنے پر شہری کے خلاف فوجداری کارروائی کالعدم

معاشی اور تعلیمی ماہرین کے مطابق طالبان کی سخت گیر پالیسیوں اور معاشی بحران کے باعث افغانستان میں باصلاحیت افراد کے لیے باعزت روزگار کے مواقع محدود ہوتے جا رہے ہیں۔

موضوعات : afghanistanEconomic crisisteachers drive rikshaw
ShareSend

متعلقہ خبریں

Russia offers cooperation to help end tensions between Pakistan and Afghanistan.
تازہ ترین

پاکستان اور افغانستان کی کشیدگی ختم کرانے کے لیے روس کی تعاون کی پیشکش

20 اکتوبر , 2026
4,582 incidents of grave crimes against children in Afghanistan.
تازہ ترین

افغانستان میں بچوں کے خلاف سنگین جرائم کے 4582 واقعات

13 اکتوبر , 2026
Global confirmation of terrorism from Afghanistan
تازہ ترین

افغانستان سے دہشت گردی کی عالمی سطح پر تصدیق

12 اکتوبر , 2026
France contacts Afghan Taliban government, prepares to deport hundreds of Afghan citizens
تازہ ترین

فرانس کا افغان طالبان حکومت سے رابطہ، سینکڑوں افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کی تیاری

9 اکتوبر , 2026
Anti-Taliban armed resistance intensifies in Afghanistan; attacks in various provinces.
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت تیز، مختلف صوبوں میں حملے

2 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

Economic crisis in Afghanistan forces teacher to give up writing and drive rickshaw

افغانستان میں معاشی بدحالی، استاد قلم چھوڑ کر رکشہ چلانے پر مجبور

21 اکتوبر , 2026
New nuclear communications aircraft being developed in the US

امریکا میں نئے جوہری مواصلاتی طیارے کی تیاری

21 اکتوبر , 2026
Lahore High Court quashes criminal proceedings against citizen for pointing out error in government record

لاہور ہائیکورٹ ، سرکاری ریکارڈ میں غلطی کی نشاندہی کرنے پر شہری کے خلاف فوجداری کارروائی کالعدم

21 اکتوبر , 2026
National Test team captain Shan Masood suffers a calf injury.

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود پنڈلی کی انجری کا شکار

21 اکتوبر , 2026
China’s new missile an alarm bell for Taiwan’s warships

چین کا نیا میزائل، تائیوان کے جنگی جہازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔