جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پنجاب رنگ روڈ پر 6 سروس ایریاز بنانے کی منظوری، سالانہ 50 کروڑ روپے آمدن متوقع

2 ہفتے پہلے
A A
Approval granted for the construction of six service areas on the Punjab Ring Road; annual revenue of Rs 500 million is expected.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں جاری سڑکوں کے ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی کے تحت 6 نئے سروس ایریاز کے قیام کی منظوری دے دی۔

وزیراعلیٰ کی زیرِ صدارت اجلاس میں بتایا گیا کہ چیف منسٹر انیشی ایٹو، لوکل روڈز پروگرام اور تکمیل کے قریب منصوبوں کے لیے 125 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جبکہ سڑکوں کے شعبے کے لیے مختص ترقیاتی فنڈز کا 99 فیصد استعمال کیا جا چکا ہے۔

اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ لوکل روڈز پروگرام کے تحت 79 ارب روپے مالیت کی 1,567 ترقیاتی اسکیمیں شامل ہیں، جن کے ذریعے 3,400 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا کام کیا جا رہا ہے۔ ان میں سے 1,129 منصوبے صرف 75 دن میں مکمل کیے جا چکے ہیں۔

حکام کے مطابق سڑکوں کی بحالی کے منصوبوں میں بہتر انتظام کے باعث 11 ارب روپے کی بچت بھی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا اثاثوں کا حساب رکھنے کیلئے ایسٹ مینجمنٹ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اجلاس میں بتایا گیا کہ 93.5 کلومیٹر طویل ملتان وہاڑی ڈوئل کیرج وے، 24 کلومیٹر فیصل آبادچنیوٹ ڈوئل کیرج وے اور 13 کلومیٹر طویل ٹورازم ہائی وے مکمل کر لیے گئے ہیں۔

بریفنگ کے مطابق سیلاب سے متاثرہ 124 سڑکوں کی بحالی کا کام بھی مکمل ہو چکا ہے۔اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی کے تحت 6 جدید سروس ایریاز قائم کرنے کی منظوری دی۔ حکام کے مطابق ان سروس ایریاز سے حکومت کو سالانہ تقریباً 50 کروڑ روپے آمدن متوقع ہے۔

موضوعات : #maryamnawazcmpunjabringroad
ShareSend

متعلقہ خبریں

Launch of green electric buses in 5 more cities of Punjab.
تازہ ترین

پنجاب کے مزید 5 شہروں میں گرین الیکٹرک بسوں کا آغاز

16 جولائی , 2026
Youth can play a role in national development through professional skills Chief Minister of Punjab.
تازہ ترین

پیشہ ورانہ مہارت سے نوجوان ملکی ترقی میں کردار ادا کر سکتا ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب

15 جولائی , 2026
Punjab Assembly Speaker meets Chief Minister Maryam Nawaz.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات

8 جولائی , 2026
Punjab government decides to establish an Asset Management Authority to keep track of assets.
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا اثاثوں کا حساب رکھنے کیلئے ایسٹ مینجمنٹ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

6 جولائی , 2026
Victory in the battle for truth is the crowning glory of Pakistan Chief Minister Maryam Nawaz.
تازہ ترین

معرکہ حق میں کامیابی پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز

3 جولائی , 2026
Rawalpindi Ring Road will open to traffic next month.
تازہ ترین

راولپنڈی رنگ روڈ اگلے ماہ ٹریفک کے لیے کھلے گی

29 جون , 2026
اگلی خبر
The Solar Revolution The race is no longer just about panels—it’s about batteries.

سولر انقلاب،اب دوڑ صرف پینلز کی نہیں، بیٹریوں کی ہے

یہ بھی پڑھیں

Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

23 جولائی , 2026
England Cricket Board announces Ashes series schedule.

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا ایشز سیریز کے شیڈول کا اعلان

23 جولائی , 2026
Details obtained regarding the number of gifts received by Shahbaz Sharif and Ishaq Dar.

شہبازشریف،اسحاق ڈار کو کتنے تحفے ملے ،تفصیل مل گئی

23 جولائی , 2026
Partial solar eclipse and Perseid meteor shower August 12, 2026, set to be a memorable night.

جزوی سورج گرہن اور پرسئیڈ شہابی بارش،12اگست 2026 یادگار رات بن جائے گی

23 جولائی , 2026
Pakistan advises Iran, US to resolve dispute through talks and diplomacy

پاکستان کا ایران،امریکہ کو مذاکرات اور سفارت کاری سے تنازع کے حل کا مشورہ

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English