لندن ( پاک ترک نیوز) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے2027 ایشز سیریز کا شیڈول جاری کر دیا،انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز 18 جون سے شروع ہوگی۔
18 جون سے ایشز سیریریز کا پہلا میچ نوٹنگھم میں کھیلا جائےگا،30 جون سے دوسرا میچ لارڈز، 8 جولائی سے تیسرا میچ ایجبسٹن میں کھیلاجائےگا،سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 21 جولائی سے ساؤتھمٹن اور آخری میچ 29 جولائی سے اوول میں کھیلاجائےگا۔
یہ بھی پڑھیں: ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟
سیریز سے قبل انگلینڈلائنز اور آسٹریلیا کےدرمیان ایک وارم اپ میچ بھی کھیلاجائےگا۔












