جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پیشہ ورانہ مہارت سے نوجوان ملکی ترقی میں کردار ادا کر سکتا ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب

2 مہینے پہلے
A A
Youth can play a role in national development through professional skills Chief Minister of Punjab.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ورلڈ یوتھ سکلز ڈے پرخصوصی پیغام میں صوبے کے نوجوان کو ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارتوں سے لیس کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور نوجوانوں کو لانسنگ، آئی ٹی اور ٹیکنیکل ٹریڈز میں شمولیت کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارتوں سے مستفید نوجوان ہی ملکی ترقی اور خوشحالی میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے۔ نوجوان کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی اثاثہ اور مستقبل کے معمار ہوتے ہیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا پنجاب حکومت نے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لیے خطیر فنڈز مختص کیے ہیں۔ آسان کاروبار اور آسان فنانس سکیم کے تحت ایک لاکھ8 ہزار سے زائد لوگوں کو قرض فراہم کیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا آسان کاروبار سکیم کے تحت نوجوانوں کو 10 لاکھ سے تین کروڑ روپے تک کا بلاسود قرض دے رہے ہیں۔ ایگریکلچر انٹرن شپ پروگرام کے تحت2ہزار نوجوانوں کو 60ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب رنگ روڈ پر 6 سروس ایریاز بنانے کی منظوری، سالانہ 50 کروڑ روپے آمدن متوقع

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں عالمی معیار کے مطابق ٹیکنالوجی، کنسٹرکشن،میسن، ویلڈر، ٹائل فکسر اور ہیوی وہیکل مینٹی ننس جیسے جدید کورسز سکھائے جا رہے ہیں۔

مریم نواز نے مزید کہا پنجاب بھر سے 10,000 نوجوانوں کو بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں ملازمتیں فراہم کی ہیں۔پنجاب میں پہلی مرتبہ نصاب میں ای-کامرس، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور جدید آئی ٹی کورسز شامل کیے گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا سحر پروگرام سے صوبے بھر کی 5,365 خواتین کو جدید بیوٹیفکیشن، ہاسپیٹلٹی اور ایئرلائن مینجمنٹ کورسز کروائے جا رہے ہیں۔سحر پروگرام میں خواتین کو مفت لیپ ٹاپ اور ماہانہ 7,500 روپے وظیفہ دیا جارہا ہے۔

موضوعات : #maryamnawazcmpunjabtechnical
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz arrives in London, expected to meet Bilawal Bhutto
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن پہنچ گئیں، بلاول بھٹو سے ملاقات متوقع

6 ستمبر , 2026
Meeting of DG Khan lawmakers with Chief Minister Maryam Nawaz
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز سے ڈی جی خان کے ارکان اسمبلی کی ملاقات

1 ستمبر , 2026
Ban on digging up newly constructed roads in Punjab
تازہ ترین

پنجاب میں نئی تعمیر شدہ سڑکوں کی کھدائی پر پابندی

27 اگست , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz meets with Xinjiang Party Secretary in China, agrees to increase cooperation in agriculture, technology and industry
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کی چین میں شن جیانگ کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات، زراعت، ٹیکنالوجی اور صنعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

26 اگست , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz leaves for 4-day official visit to China
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ

25 اگست , 2026
اگلی خبر
Strait of Hormuz will remain closed until US operations cease Revolutionary Guards

امریکی کارروائیاں ختم ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی ، پاسداران انقلاب

یہ بھی پڑھیں

Petition against PTI's September 27 long march Attorney General's key arguments in the Islamabad High Court.

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ میں اٹارنی جنرل کے اہم دلائل

10 ستمبر , 2026
There is no active monsoon system in Pakistan; temperatures are likely to rise.

پاکستان میں مون سون کا کوئی فعال نظام موجود نہیں، درجہ حرارت بڑھنے کا خدشہ

10 ستمبر , 2026
Iraq demands a significant increase in its oil production quota from OPEC.

عراق کا اوپیک سے تیل پیداوار کوٹے میں بڑے اضافے کا مطالبہ

10 ستمبر , 2026
Saudi Arabia considering joining Turkey's fifth-generation fighter jet program

سعودی عرب کا ترکیہ کے ففتھ جنریشن کان فائٹر جیٹ پروگرام میں شمولیت پرغور

10 ستمبر , 2026
Mir Raza Murder Case Proceedings before the Judicial Commission; Zia Lanjar apologizes for the Advocate General's conduct.

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن میں کارروائی ، ضیاء لنجار کی ایڈووکیٹ جنرل کے رویے پر معذرت

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔