بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور میں 83عمارتیں مخدوش قرار

2 مہینے پہلے
A A
83 buildings declared unsafe in Lahore
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز) لاہور میں ایم سی ایل کی حدود میں 83 عمارتوں کو مخدوش قرار دے دیا گیا۔مخدوش عمارتوں کی فہرست متعلقہ ٹاؤن انتظامیہ کو ارسال کر دی گئی۔

ایم سی ایل نے خطرناک عمارتوں کے مالکان اور مکینوں کو نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ،عوام کو بارشوں کے موسم میں مخدوش عمارتوں سے دور رہنے کی ہدایت کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں غیر ملکی خواتین کا اغوا اور زیادتی،6ملزموں کا جسمانی ریمانڈ

شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے خصوصی مانیٹرنگ شروع کر دی گئی ،خستہ حال عمارتوں کے خلاف قانونی کارروائی اور حفاظتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

ایم سی ایل نے متعلقہ افسران کو مخدوش عمارتوں کا فوری سروے مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

موضوعات : #lahorebuilding
ShareSend

متعلقہ خبریں

Twenty-six courtrooms in the Lahore High Court's new 11-story building will be inaugurated tomorrow.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی نئی 11 منزلہ عمارت میں 26 عدالتوں کا افتتاح کل ہوگا

4 ستمبر , 2026
Lahore High Court's landmark ruling Honor killing is a non-compoundable offense.
تازہ ترین

غیرت کے نام پر قتل ناقابلِ راضی نامہ جرم، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

25 اگست , 2026
Lahore Plan for large-scale expansion of road and motorway infrastructure.
تازہ ترین

لاہور، سڑکوں اور موٹروے انفرااسٹرکچر کی بڑے پیمانے پر توسیع کا منصوبہ

22 اگست , 2026
Three bandits killed in alleged police encounter in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

19 اگست , 2026
Lahore High Court's important decision Confidential data of bank customers is also declared property
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: بینک صارفین کا خفیہ ڈیٹا بھی جائیداد قرار

7 اگست , 2026
The Lahore Board has announced the results of the matriculation examinations.
تازہ ترین

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

6 اگست , 2026
اگلی خبر
Walled City of Lahore Authority orders installation of fire safety systems in markets.

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا مارکیٹوں میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کرنے کاحکم

یہ بھی پڑھیں

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026
حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

9 ستمبر , 2026
چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔