بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا مارکیٹوں میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کرنے کاحکم

2 مہینے پہلے
A A
Walled City of Lahore Authority orders installation of fire safety systems in markets.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے اندرون شہر کی تمام مارکیٹوں میں فائر سیفٹی اقدامات یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ مارکیٹ کمیٹیوں کو آگ سے تحفظ کے اقدامات پر فوری عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی۔فائر سیفٹی سے متعلق والڈ سٹی بلڈنگ ریگولیشنز 2017 پر سختی سے عملدرآمد کے احکامات کر دیئے گئے۔

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے مطابق تاریخی شہر کی تجارتی مارکیٹوں میں آتشزدگی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ہنگامی اقدامات ہر صورت یقینی بنانا ہوں گے۔مارکیٹ کمیٹیوں کو تمام دکانداروں اور مارکیٹ انتظامیہ کو فائر سیفٹی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔

ہر مارکیٹ میں مناسب مقامات پر فعال فائر ایکسٹنگوشرز نصب اور ہر وقت قابلِ استعمال رکھنے کا حکم دے دیا گیا ، برقی آگ اور عام آتشزدگی دونوں سے نمٹنے کیلئے معیاری فائر ایکسٹنگوشرز کی تنصیب لازمی قرار دے دی گئی۔

ضرورت کے مطابق فائر الارم، فائر ڈیٹیکشن اور فائر فائٹنگ سسٹمز نصب اور فعال رکھنا لازمی قرار دیا گیا ،ناقص، خستہ حال یا اوور لوڈڈ بجلی کی وائرنگ اور الیکٹریکل کنکشنز فوری ختم کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ،مارکیٹوں میں تمام سوئچ بورڈز، بجلی کی تقسیم کے نظام اور وائرنگ کو محفوظ بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں 83عمارتیں مخدوش قرار

ایمرجنسی راستے، سیڑھیاں اور فائر بریگیڈ کی رسائی کے تمام راستے ہر وقت کھلے رکھنے لازمی قرار دیا گیا،کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری انخلا کیلئے ایگزٹ پوائنٹس پر رکاوٹیں ختم کرنے کی ہدایت کی گئی،تمام فائر سیفٹی آلات کی باقاعدہ جانچ، مرمت اور دیکھ بھال یقینی بنانا بھی لازمی قراردیا گیا۔

تمام مارکیٹوں کو سات روز کے اندر فائر سیفٹی اقدامات مکمل کر کے رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا گیا ،عملدرآمد رپورٹ کے ساتھ تصاویر بطور ثبوت والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کو فراہم کرنا لازمی قرار دیا گیا ، مقررہ مدت میں ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا انتباہ جاری کر دیا گیا ۔

موضوعات : #walledcitybuildingfiresafetysystemlahore
ShareSend

متعلقہ خبریں

Twenty-six courtrooms in the Lahore High Court's new 11-story building will be inaugurated tomorrow.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی نئی 11 منزلہ عمارت میں 26 عدالتوں کا افتتاح کل ہوگا

4 ستمبر , 2026
Lahore declared SCO’s “Tourism and Cultural Capital” for 2026-27
تازہ ترین

لاہور 2026-27کے لیے ایس سی او کا ’’سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت‘‘ قرار

3 ستمبر , 2026
Lahore High Court Justice Raheel Kamran Sheikh resigns.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

3 ستمبر , 2026
Decision made to build a tech park on 119 kanals in Lahore; billions of rupees in revenue expected.
تازہ ترین

لاہور میں 119 کنال پر ٹیک پارک بنانے کا فیصلہ، اربوں روپے کی آمدن متوقع

1 ستمبر , 2026
پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور
اہم ترین 3

پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

28 اگست , 2026
Lahore Action taken against illegal internet service provider, one person arrested
تازہ ترین

لاہور،غیر قانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے ادارے کے خلاف کارروائی، ایک شخص گرفتار

25 اگست , 2026
اگلی خبر
Another innocent child from Karachi falls victim to HIV.

کراچی کا ایک اور معصوم بچہ ایچ آئی وی کا شکار

یہ بھی پڑھیں

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026
حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

9 ستمبر , 2026
چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔