بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران خطے میں اختلافات ختم کرنے اور اسلامی ممالک سے تعاون بڑھانے کے لیے تیار، صدر پزشکیان

1 دن پہلے
A A
Iran is ready to resolve regional differences and enhance cooperation with Islamic countries, says President Pezeshkian.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران خطے میں اختلافات ختم کرنے اور اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد، سلامتی اور تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے۔صدر پزشکیان نے مسلم ممالک پر زور دیا کہ وہ باہمی اختلافات بھلا کر مشترکہ مفادات اور خطے میں پائیدار امن کے لیے مل کر کام کریں۔انہوں نے غزہ، لبنان، ایران اور مشرقِ وسطیٰ کے دیگر علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک کا اتحاد اسرائیلی جارحیت روکنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک کو حملوں اور عدم تحفظ کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانی چاہیے اور خطے کو تقسیم کرنے کی کوششوں کا مقابلہ کرنے کے لیے علاقائی تعاون مضبوط بنانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران خطے میں اختلافات ختم کرنے اور اسلامی ممالک سے تعاون بڑھانے کے لیے تیار، صدر پزشکیان

ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق صدر پزشکیان نے واضح کیا کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا، تاہم بین الاقوامی قانون اور جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے تحت پُرامن جوہری سرگرمیاں جاری رکھنے کا اپنا حق محفوظ رکھتا ہے۔صدر پزشکیان نے مزید کہا کہ ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کا تصور غلط ہے۔ ایران اسلامی ممالک کے اتحاد، سلامتی اور ترقی کے لیے ہر ایسے معاہدے کی حمایت کرے گا جو خطے میں امن و استحکام کے فروغ میں مددگار ہو۔

موضوعات : #iranmasoodpizskishanpresident
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین 3

ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ

26 اکتوبر , 2026
دا سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب
تازہ ترین

دا سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب

26 اکتوبر , 2026
صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے
اہم ترین 3

صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

22 اکتوبر , 2026
President pays tribute to security forces for Washik operation, vows to continue operations against terrorists
پاکستان

صدر مملکت کا واشک آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم

14 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر
اہم ترین

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور
اہم ترین

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

6 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
PCB announces national squad for Women’s Emerging Nations Trophy; Muneeba Ali appointed captain.

پی سی بی کا ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، منیبہ علی کپتان مقرر

یہ بھی پڑھیں

The government is providing protection to the mafia, while the public is being made a scapegoat, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

حکومت مافیا کو تحفظ دے رہی ہے، عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

28 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto will arrive in Islamabad today; a second round of talks between the government and the Peoples Party is expected.

بلاول بھٹو آج اسلام آباد پہنچیں گے، حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور متوقع

28 اکتوبر , 2026
Provinces should not be divided without the consent of the people, says Barrister Gohar.

عوام کی مرضی کے بغیر صوبوں کی تقسیم نہیں ہونی چاہیئے،بیرسٹر گوہر

28 اکتوبر , 2026
Lahore High Court Justice Mohsin Akhtar Kayani resigns

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی

28 اکتوبر , 2026
Two intelligence-based operations by security forces in Balochistan; 9 terrorists killed.

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔