اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غیرت کے نام پر قتل ناقابلِ راضی نامہ جرم، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

2 مہینے پہلے
A A
Lahore High Court's landmark ruling Honor killing is a non-compoundable offense.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں اہم فیصلہ دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ فریقین کے درمیان راضی نامہ ملزم کو ضمانت کا حق نہیں دیتا۔ عدالت نے دو ملزمان محمد ناصر اور پرویز کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔

جسٹس سید فرہاد علی شاہ نے غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں راضی نامہ مسترد کرتے ہوئے اہم قانونی نکات واضح کیے۔ ملزمان پر 18 سالہ نجماں مائی کو غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے قتل کرنے کا الزام ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ غیرت کے نام پر قتل ناقابلِ راضی نامہ جرم ہے اور کسی مقدمے میں فریقین کے درمیان سمجھوتہ ہوجانے سے ملزم کو ضمانت کا حق حاصل نہیں ہوجاتا۔

جسٹس سید فرہاد علی شاہ نے قرار دیا کہ قانون کسی شخص کو نام نہاد غیرت کے نام پر کسی دوسرے انسان کی جان لینے کی اجازت نہیں دیتا۔ نہ ملکی قانون اور نہ ہی مذہب غیرت کے نام پر قتل کی اجازت دیتا ہے۔فیصلے میں کہا گیا کہ غیرت کے نام پر قتل آئین کے آرٹیکل 9 میں دیے گئے حقِ زندگی اور شخصی آزادی کے منافی ہے۔ بنیادی حقوق سے متصادم کوئی رسم یا رواج آئین کے آرٹیکل 8 کی روشنی میں قابلِ قبول نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ماضی کے جرم کی سزا نئے قانون کے مطابق نہیں دی جاسکتی، لاہور ہائیکورٹ

عدالت نے قرار دیا کہ غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں فریقین کا سمجھوتہ بھی ملزمان کو ضمانت کا حق نہیں دیتا۔ اسی طرح مدعی اور گواہوں کی جانب سے سابقہ بیانات سے منحرف ہونے کے حلف نامے بھی ضمانت کے لیے کافی نہیں ہیں۔فیصلے میں مزید کہا گیا کہ تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 311 کے تحت غیرت کے نام پر قتل ناقابلِ راضی نامہ جرم ہے، اس لیے محض فریقین کے درمیان راضی نامے کی بنیاد پر ملزمان کو قانونی ریلیف نہیں دیا جاسکتا۔

لاہور ہائیکورٹ نے ان قانونی اصولوں کی روشنی میں ملزمان محمد ناصر اور پرویز کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں اور واضح کیا کہ غیرت کے نام پر قتل جیسے سنگین جرم میں راضی نامہ قانون کے تحت ملزم کے لیے ضمانت کا خودکار جواز نہیں بن سکتا۔

موضوعات : #lahorehighcourtnon-compoundable
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petition seeking ban on camera-equipped glasses Lahore High Court summons officials.
پاکستان

کیمرے والی عینکوں پر پابندی کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے حکام کو طلب کرلیا

8 اکتوبر , 2026
Petition against the imposition of Section 144 in Punjab Justice Farooq Haider recuses himself from hearing the case.
تازہ ترین

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست، جسٹس فاروق حیدر کی سماعت سے معذرت

6 اکتوبر , 2026
Parents cannot reduce or eliminate their child's right to maintenance by compromising on it, Lahore High Court
تازہ ترین

والدین بچے کے نان نفقے پر سمجھوتہ کرکے اس کا حق کم یا ختم نہیں کرسکتے، لاہور ہائیکورٹ

3 اکتوبر , 2026
علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش
تازہ ترین

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش

25 ستمبر , 2026
Lahore High Court reserves verdict on petition against Aleema Khan's detention.
اہم ترین 2

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ

22 ستمبر , 2026
Lahore High Court's important decision Fulfilling legal requirements is mandatory for auctioning joint property
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، مشترکہ جائیداد کی نیلامی کے لیے قانونی تقاضے پورے کرنا لازمی قرار

19 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Celebration of Eid Milad-un-Nabi (PBUH) Pakistan illuminated by the light of Mustafa (PBUH)

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ ، نورِ مصطفیٰ ﷺ سے جگمگاتا پاکستان

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔