بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جماعت اسلامی کے دھرنوں کا 27واں روز، تحریک تیز کرنے کا فیصلہ

2 مہینے پہلے
A A
27th day of Jamaat-e-Islami sit-ins; decision taken to intensify the movement.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنوں کا سلسلہ ستائیسویں روز بھی جاری ہے، جماعت اسلامی نے احتجاجی تحریک کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مرکزی قیادت کو منصورہ طلب کرلیا ہے، مرکزی قیادت کا اہم اجلاس آج حافظ نعیم الرحمان کی زیرصدارت ہوگا۔

اجلاس میں پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جاری تحریک کے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا، جبکہ احتجاجی تحریک کو مزید مؤثر بنانے اور لانگ مارچ سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔جماعت اسلامی کی قیادت ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کے خلاف پہلے ہی احتجاجی دھرنے دے رہی ہے، اب احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کرنے پر بھی غور کیا جائے گا۔دوسری جانب حافظ نعیم الرحمان آج گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کریں گے، جہاں وہ پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف تحریک کے آئندہ مرحلے کا اعلان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز سے ساہیوال کے ارکان اسمبلی کی ملاقات

ذرائع کے مطابق امیر جماعت اسلامی گوجرانوالہ جلسے میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ کی تاریخ کا بھی اعلان کریں گے، جس کے بعد جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک مزید شدت اختیار کرسکتی ہے۔

موضوعات : jamateislami
ShareSend

متعلقہ خبریں

The government is providing protection to the mafia, while the public is being made a scapegoat, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.
تازہ ترین

حکومت مافیا کو تحفظ دے رہی ہے، عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

28 اکتوبر , 2026
Jamaat-e-Islami announces postponement of long march until Prime Minister returns home
تازہ ترین

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

22 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's super long march begins from Karachi, moving towards Islamabad
تازہ ترین

جماعت اسلامی کے سپر لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز ،اسلام آباد کی جانب رواں دواں

20 ستمبر , 2026
Government contacts Jamaat-e-Islami once again; offers talks.
تازہ ترین

حکومت کا جماعت اسلامی سے ایک بار پھر رابطہ، مذاکرات کی پیشکش

19 ستمبر , 2026
The fourth round of talks between the government and Jamaat-e-Islami will take place today.
تازہ ترین

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور آج ہوگا

16 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's sit-in has turned into a national movement Hafiz Naeem-ur-Rehman.
تازہ ترین

جماعت اسلامی کے دھرنے قومی تحریک بن چکی ہے ،حافظ نعیم الرحمان

14 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Trump rejected the Saudi Crown Prince's request for action against the Houthis.

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی

یہ بھی پڑھیں

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

28 اکتوبر , 2026
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

28 اکتوبر , 2026
ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری

ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری

28 اکتوبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد

28 اکتوبر , 2026
Islamabad’s model jail will become operational within three days; initially, 1,500 prisoners will be transferred.

اسلام آباد کی ماڈل جیل تین روز میں فعال ہو جائے گی، ابتدائی طور پر 1500 قیدی منتقل ہوں گے

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔