پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جماعت اسلامی کے دھرنے قومی تحریک بن چکی ہے ،حافظ نعیم الرحمان

33 منٹس پہلے
A A
Jamaat-e-Islami's sit-in has turned into a national movement Hafiz Naeem-ur-Rehman.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جماعت اسلامی کے دھرنوں کی تعداد 40 ہوچکی ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ دھرنوں میں عوام کی شرکت بڑھ رہی ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ گزشتہ روز تیمرگرہ اور بٹ خیلہ میں تاریخی جلسے ہوئے، جبکہ کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں جاری دھرنوں میں بھی عوام کی بڑی تعداد شریک ہے۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کے دھرنے عوام کے لیے ہیں اور اب یہ ایک قومی تحریک بن چکی ہے۔ دھرنوں میں خواتین بھی بڑی تعداد میں شرکت کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اگر آگے بڑھتی ہے تو اس کا براہ راست فائدہ عام آدمی کو ہوگا۔ حکومت نے مجبور ہوکر گزشتہ روز عوام کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان کیا، تاہم مہنگائی کے موجودہ دور میں فی لیٹر 100 روپے کا ریلیف ناکافی ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ امدادی پیکیج سے زیادہ ضروری ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ختم کی جائے۔ حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے لیوی کے ذریعے بوجھ بڑھا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کے دھرنے جاری ہیں اور 20 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ اگر حکومت نے لانگ مارچ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تو اس کی ذمہ دار خود حکومت ہوگی۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی 25 کروڑ عوام کی امید بن چکی ہے، ہم عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور انہیں ریلیف دلوا کر دم لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان

انہوں نے اعلان کیا کہ 20 ستمبر کو اسلام آباد میں تاریخی عوامی طاقت کا مظاہرہ ہوگا، جماعت اسلامی اسلام آباد پہنچ کر بیٹھ جائے گی اور حکومت کو مجبور کرے گی کہ عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کیا جائے۔

موضوعات : hafiznaeemjamateislami
ShareSend

متعلقہ خبریں

Jamaat-e-Islami announces Islamabad march for September 20.
تازہ ترین

جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان

14 ستمبر , 2026
27th day of Jamaat-e-Islami sit-ins; decision taken to intensify the movement.
تازہ ترین

جماعت اسلامی کے دھرنوں کا 27واں روز، تحریک تیز کرنے کا فیصلہ

11 ستمبر , 2026
The government has plundered the fundamental rights of the people, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.
پاکستان

حکومت نے عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکا ڈالا ہے، حافظ نعیم الرحمان

6 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's sit-in against the petroleum levy and inflation continues for the 16th day.
تازہ ترین

پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 16ویں روز بھی جاری

31 اگست , 2026
The government must abolish the levy, or else we will expand the scope of the protest Hafiz Naeem.
تازہ ترین

حکومت لیوی ختم کرے ورنہ احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے: حافظ نعیم

20 اگست , 2026
Jamaat-e-Islami’s sit-ins in Karachi, Lahore, and Peshawar Our protest is for the public, says Hafiz Naeem.
تازہ ترین

جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے،ہمارا احتجاج عوام کیلئے ہے ،حافظ نعیم

17 اگست , 2026

یہ بھی پڑھیں

Jamaat-e-Islami's sit-in has turned into a national movement Hafiz Naeem-ur-Rehman.

جماعت اسلامی کے دھرنے قومی تحریک بن چکی ہے ،حافظ نعیم الرحمان

14 ستمبر , 2026
Verdict reserved on the petition against PTI's September 27 long march.

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

14 ستمبر , 2026
The State Bank will announce the new monetary policy today.

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

14 ستمبر , 2026
Important meeting between Iran and Gulf countries on the Strait of Hormuz postponed

آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا اہم اجلاس ملتوی

14 ستمبر , 2026
Pakistan women's cricket team departs for Japan for the Asian Games.

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے لیے جاپان روانہ

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔