بدھ , 13 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

سرکاری اداروں میں کرپشن کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

2 مہینے پہلے
A A
Order to crack down on corruption in government institutions
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں جاری انفراسٹرکچر کی بہتری کے پراجیکٹ کا معائنہ کیا اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے جاری تعمیراتی سرگرمیوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ محسن نقوی نے سرکاری اداروں میں کرپشن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا کہتے ہیں وزیر اعظم کے وژن کے مطابق سرکاری اداروں میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کی جائے۔ایف آئی اے میں اصلاحات کا عمل اسی سال دسمبر تک مکمل کیا جائے گا ۔
بیرون ممالک ملازمت کے تمام اشتہارات کی آن لائن نگرانی کی جائے اور گمراہ کن اشتہارات کے متعلق عوامی آگاہی کو یقینی بنایا جائے۔ایف آئی اے کو ہر قسم کے منظم جرائم کے خلاف ہراول دستے کے طور پر منظم کیا جائے گا۔
وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو ہر سطح پر مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی۔ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور نے وزیر داخلہ کو ادارے کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

موضوعات : #fiaislamabadmohsinnqavi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Interior Minister Mohsin Naqvi visits National Police Academy
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

12 مئی , 2026
اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامورنیٹلی بیکر کی ملاقات
اہم ترین 3

اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامورنیٹلی بیکر کی ملاقات

11 مئی , 2026
It is better to make a mistake in acquittal than to make a mistake in sentencing, says Supreme Court
تازہ ترین

سزا دینے میں غلطی کرنے سے بہتر ہے کہ بری کرنے میں غلطی ہو،سپریم کورٹ

11 مئی , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی کا سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی کا سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

11 مئی , 2026
Major breakthrough in US-Iran talks, Islamabad ready to host again
تازہ ترین

امریکا ،ایران مذاکرات کا بڑا بریک تھرو ،اسلام آبادپھر میزبانی کیلئے تیار

9 مئی , 2026
US-Iran talks likely to resume in Islamabad next week
تازہ ترین

امریکا ،ایران مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

9 مئی , 2026
اگلی خبر
Indian conspiracy against regional peace failed

خطے کے امن کے خلاف بھارتی سازش ناکام

یہ بھی پڑھیں

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

13 مئی , 2026
سونے کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا

سونے کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا

13 مئی , 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین پہنچ گئے ،چینی ہم منصب سے اہم ملاقات ہو گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین پہنچ گئے ،چینی ہم منصب سے اہم ملاقات ہو گی

13 مئی , 2026
مولانا فضل الرحمان آج کراچی پہنچیں گے

مولانا فضل الرحمان آج کراچی پہنچیں گے

13 مئی , 2026
نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم

نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم

13 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔