جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے، انتخابی شیڈول جاری

1 دن پہلے
A A
Local government elections in Islamabad will be held on December 20; election schedule issued.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے انتخابی پروگرام جاری کر دیا گیا، پولنگ 20 دسمبر بروز اتوار ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات 2015 کے بلدیاتی قانون کے تحت کرائے جائیں گے۔انتخابی پروگرام کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کے لیے عوامی نوٹس 30 اکتوبر کو جاری کیا جائے گا، جبکہ امیدوار 2 نومبر سے 6 نومبر تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔

امیدواروں کے ناموں کی فہرست 7 نومبر کو شائع ہوگی اور کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال 9 سے 13 نومبر تک کی جائے گی۔ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف 14 سے 18 نومبر تک اپیلیں دائر کی جا سکیں گی، جن پر 19 سے 23 نومبر تک فیصلے کیے جائیں گے۔ امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست 24 نومبر کو جاری ہوگی، جبکہ کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 25 نومبر مقرر کی گئی ہے۔انتخابی نشانات 26 نومبر کو الاٹ کیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں پولنگ 20 دسمبر کو صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کی سعودی سفیر سے ملاقات، پنجاب سے سعودی عرب کو 500 ارب روپے سے زائد کی برآمدات بڑھانے پر اتفاق

الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی نتائج کی یکجائی کا عمل 21 سے 24 دسمبر تک مکمل کیا جائے گا۔ عام تعطیل کے دن بھی الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسران کے دفاتر کھلے رہیں گے۔

موضوعات : elecationislamabadschdule
ShareSend

متعلقہ خبریں

People rejoice when their opponents are arrested while they are in power, but when they find themselves in the opposition, they rush to the courts—Supreme Court.
تازہ ترین

لوگ اقتدار میں مخالفین کی گرفتاری پرخوش ہوتے ہیں ،اپوزیشن میں ہوں تو عدالتوں کی طرف بھاگتے ہیں ،سپریم کورٹ

22 اکتوبر , 2026
IMF warns of rising inflation in Pakistan, advises maintaining a tight monetary policy.
تازہ ترین

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی وارننگ، سخت مالیاتی پالیسی برقرار رکھنے کی تنبیہ

22 اکتوبر , 2026
محسن نقوی ،طلال چودھری کی لائبہ اعجاز کے گھر آمد ،اہلخانہ سے اظہار افسوس
پاکستان

محسن نقوی ،طلال چودھری کی لائبہ اعجاز کے گھر آمد ،اہلخانہ سے اظہار افسوس

21 اکتوبر , 2026
Election Commission orders to hold local government elections in Islamabad under 2015 law
تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2015کے قانون کے تحت کرانے کا حکم

21 اکتوبر , 2026
Prime suspect in Laiba suicide case killed by gunfire from his own associates
تازہ ترین

لائبہ خودکشی کیس کا مرکزی ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

21 اکتوبر , 2026
Governor's rule and emergency are contrary to constitutional and democratic principles, says Barrister Gohar.
تازہ ترین

گورنر راج اور ایمرجنسی آئینی و جمہوری اصولوں کے خلاف ہیں، بیرسٹر گوہر

20 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Great news for WhatsApp users they will now be able to send voice stickers as well.

واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، اب آواز والے اسٹیکرز بھی بھیج سکیں گے

یہ بھی پڑھیں

People rejoice when their opponents are arrested while they are in power, but when they find themselves in the opposition, they rush to the courts—Supreme Court.

لوگ اقتدار میں مخالفین کی گرفتاری پرخوش ہوتے ہیں ،اپوزیشن میں ہوں تو عدالتوں کی طرف بھاگتے ہیں ،سپریم کورٹ

22 اکتوبر , 2026
IMF warns of rising inflation in Pakistan, advises maintaining a tight monetary policy.

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی وارننگ، سخت مالیاتی پالیسی برقرار رکھنے کی تنبیہ

22 اکتوبر , 2026
Admission schedule released for private medical and dental colleges in Punjab

پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کا شیڈول جاری

22 اکتوبر , 2026
Men’s Blind Cricket Asia Cup Pakistan squad likely to be announced this week

مینز بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکان

22 اکتوبر , 2026
Lahore Decision to register cases instead of challans for serious violations of traffic rules

لاہور، ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر چالان کی بجائے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔