جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی وارننگ، سخت مالیاتی پالیسی برقرار رکھنے کی تنبیہ

20 منٹس پہلے
A A
IMF warns of rising inflation in Pakistan, advises maintaining a tight monetary policy.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے نے اپنی تازہ ترین علاقائی معاشی جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ طویل ہوئی تو سن دو ہزار ستائیس تک خام تیل کی قیمتیں ایک سو تیس فی بیرل تک پہنچ سکتی ہیں۔ رپورٹ میں پاکستان میں بڑھتی ہوئی گرانی کے پیشِ نظر سخت معاشی پالیسی اپنانے اور شرحِ سود کے حوالے سے مناسب اقدامات برقرار رکھنے کی تاکید کی گئی ہے۔

عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں مصر اور پاکستان اس وقت مہگائی کے شدید ترین دباؤ کا شکار ہیں۔ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ پاکستان میں اگست کے دوران گرانی کی شرح گیارہ اعشاریہ ایک فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے تنازع سے پاکستان سمیت دیگر توانائی درآمد کرنے والے ممالک سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

رپورٹ میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ پاکستان خطے کا واحد ملک ہے جس نے اس تنازع کے پیدا ہونے کے بعد اپنی شرحِ سود میں اضافہ کیا۔ عالمی ادارے نے واضح کیا کہ کرغزستان اور پاکستان میں شرحِ سود تاحال مطلوبہ سطح سے نیچے ہے، جس کے باعث مہنگائی پر قابو پانے کے لیے مزید سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔

علاقائی جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی اور علاقائی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں پردیس سے بھیجی جانے والی رقم اور سیاحت کا شعبہ تاحال مستحکم ہے، تاہم صنعتی پیداوار میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کا شیڈول جاری

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کی وجہ سے خطے کی مجموعی توانائی پیداوار، بحری تجارت، سیاحت اور لین دین بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ جنگ کے باعث تیل برآمد کرنے والے ممالک معاشی طور پر زیادہ متاثر ہوئے ہیں، جبکہ توانائی درآمد کرنے والے ممالک نسبتاً محفوظ رہے۔ادارے کے تخمینے کے مطابق، خطے کی معیشت رواں سال ایک اعشاریہ تین فیصد سکڑے گی، تاہم سن دو ہزار ستائیس تک چھ اعشاریہ چھ فیصد کی معاشی بحالی متوقع ہے۔ لیکن اگر جنگ طویل ہوتی ہے تو تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ عالمی اور علاقائی معیشتوں کے لیے مزید مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔

موضوعات : imfinlationislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

People rejoice when their opponents are arrested while they are in power, but when they find themselves in the opposition, they rush to the courts—Supreme Court.
تازہ ترین

لوگ اقتدار میں مخالفین کی گرفتاری پرخوش ہوتے ہیں ،اپوزیشن میں ہوں تو عدالتوں کی طرف بھاگتے ہیں ،سپریم کورٹ

22 اکتوبر , 2026
محسن نقوی ،طلال چودھری کی لائبہ اعجاز کے گھر آمد ،اہلخانہ سے اظہار افسوس
پاکستان

محسن نقوی ،طلال چودھری کی لائبہ اعجاز کے گھر آمد ،اہلخانہ سے اظہار افسوس

21 اکتوبر , 2026
Local government elections in Islamabad will be held on December 20; election schedule issued.
تازہ ترین

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے، انتخابی شیڈول جاری

21 اکتوبر , 2026
Election Commission orders to hold local government elections in Islamabad under 2015 law
تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2015کے قانون کے تحت کرانے کا حکم

21 اکتوبر , 2026
Prime suspect in Laiba suicide case killed by gunfire from his own associates
تازہ ترین

لائبہ خودکشی کیس کا مرکزی ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

21 اکتوبر , 2026
Governor's rule and emergency are contrary to constitutional and democratic principles, says Barrister Gohar.
تازہ ترین

گورنر راج اور ایمرجنسی آئینی و جمہوری اصولوں کے خلاف ہیں، بیرسٹر گوہر

20 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
People rejoice when their opponents are arrested while they are in power, but when they find themselves in the opposition, they rush to the courts—Supreme Court.

لوگ اقتدار میں مخالفین کی گرفتاری پرخوش ہوتے ہیں ،اپوزیشن میں ہوں تو عدالتوں کی طرف بھاگتے ہیں ،سپریم کورٹ

یہ بھی پڑھیں

ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ مجبوری میں کیا ، خیبر پختونخوا میں امن لائیں گے،وزیراعظم

ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ مجبوری میں کیا ، خیبر پختونخوا میں امن لائیں گے،وزیراعظم

22 اکتوبر , 2026
People rejoice when their opponents are arrested while they are in power, but when they find themselves in the opposition, they rush to the courts—Supreme Court.

لوگ اقتدار میں مخالفین کی گرفتاری پرخوش ہوتے ہیں ،اپوزیشن میں ہوں تو عدالتوں کی طرف بھاگتے ہیں ،سپریم کورٹ

22 اکتوبر , 2026
IMF warns of rising inflation in Pakistan, advises maintaining a tight monetary policy.

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی وارننگ، سخت مالیاتی پالیسی برقرار رکھنے کی تنبیہ

22 اکتوبر , 2026
Admission schedule released for private medical and dental colleges in Punjab

پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کا شیڈول جاری

22 اکتوبر , 2026
Men’s Blind Cricket Asia Cup Pakistan squad likely to be announced this week

مینز بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکان

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In