جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لوگ اقتدار میں مخالفین کی گرفتاری پرخوش ہوتے ہیں ،اپوزیشن میں ہوں تو عدالتوں کی طرف بھاگتے ہیں ،سپریم کورٹ

27 منٹس پہلے
A A
People rejoice when their opponents are arrested while they are in power, but when they find themselves in the opposition, they rush to the courts—Supreme Court.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی ڈگری کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی جمشید دستی کی عبوری ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع کر دی۔سماعت کے دوران پنجاب حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ جمشید دستی کے خلاف صرف صوبہ پنجاب میں 47 مقدمات درج ہیں۔ اس موقع پر جمشید دستی کے وکیل نے انکشاف کیا کہ ان کے موکل کے خلاف صرف دو ہزار روپے کا موبائل فون چوری کرنے کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔

اس انکشاف پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جسٹس عقیل عباسی نے ریمارکس دیے کہ "یہاں بھینس چوری کے مقدمات بھی درج کر لیے جاتے ہیں، اس ملک میں تماشا بنا ہوا ہے اور ہم نہ جانے کس طرف جا رہے ہیں۔” انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری عدالتیں عالمی درجہ بندی میں 136ویں نمبر پر ہیں، جہاں ایک ہی شخص کے خلاف مختلف صوبوں میں سو سے زائد ایف آئی آرز درج کر دی جاتی ہیں۔ ایسے اقدامات پر لوگ ہنستے ہیں اور ہم اپنے نظام کا خود ہی مذاق بناتے ہیں۔جسٹس عقیل عباسی نے جمشید دستی کے خلاف درج دیگر عجیب و غریب مقدمات پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خلاف انفیکشن پھیلانے کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے، کیا جمشید دستی بیماریاں پھیلاتے ہیں؟ کسی کے خلاف اتنے مقدمات بنا دیے جاتے ہیں کہ وہ ساری زندگی عدالتوں کے چکر ہی کاٹتا رہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کا قومی قرض 40.4 ٹریلین ڈالر سے تجاوز، قرضوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا

سماعت کے دوران جسٹس ملک شہزاد نے سیاسی رویوں پر تبصرہ کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ لوگ اقتدار میں ہوتے ہیں تو سیاسی مخالفین کی گرفتاریوں پر خوش ہوتے ہیں، اور جب خود اپوزیشن میں آتے ہیں تو عدالتوں کی طرف بھاگتے ہیں۔” انہوں نے جمشید دستی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے خلاف درج مقدمات کی تعداد دیکھ کر لگتا بھی یہی ہے کہ آپ کوئی جہادی ہیں۔عدالت نے کارروائی کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان، وفاق اور تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی کہ وہ 10 روز کے اندر جمشید دستی کے خلاف درج تمام مقدمات اور ان کا مکمل ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرائیں۔

موضوعات : islamabadsupremecourt
ShareSend

متعلقہ خبریں

IMF warns of rising inflation in Pakistan, advises maintaining a tight monetary policy.
تازہ ترین

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی وارننگ، سخت مالیاتی پالیسی برقرار رکھنے کی تنبیہ

22 اکتوبر , 2026
محسن نقوی ،طلال چودھری کی لائبہ اعجاز کے گھر آمد ،اہلخانہ سے اظہار افسوس
پاکستان

محسن نقوی ،طلال چودھری کی لائبہ اعجاز کے گھر آمد ،اہلخانہ سے اظہار افسوس

21 اکتوبر , 2026
Local government elections in Islamabad will be held on December 20; election schedule issued.
تازہ ترین

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے، انتخابی شیڈول جاری

21 اکتوبر , 2026
Election Commission orders to hold local government elections in Islamabad under 2015 law
تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2015کے قانون کے تحت کرانے کا حکم

21 اکتوبر , 2026
Prime suspect in Laiba suicide case killed by gunfire from his own associates
تازہ ترین

لائبہ خودکشی کیس کا مرکزی ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

21 اکتوبر , 2026
Governor's rule and emergency are contrary to constitutional and democratic principles, says Barrister Gohar.
تازہ ترین

گورنر راج اور ایمرجنسی آئینی و جمہوری اصولوں کے خلاف ہیں، بیرسٹر گوہر

20 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ مجبوری میں کیا ، خیبر پختونخوا میں امن لائیں گے،وزیراعظم

ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ مجبوری میں کیا ، خیبر پختونخوا میں امن لائیں گے،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ مجبوری میں کیا ، خیبر پختونخوا میں امن لائیں گے،وزیراعظم

ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ مجبوری میں کیا ، خیبر پختونخوا میں امن لائیں گے،وزیراعظم

22 اکتوبر , 2026
People rejoice when their opponents are arrested while they are in power, but when they find themselves in the opposition, they rush to the courts—Supreme Court.

لوگ اقتدار میں مخالفین کی گرفتاری پرخوش ہوتے ہیں ،اپوزیشن میں ہوں تو عدالتوں کی طرف بھاگتے ہیں ،سپریم کورٹ

22 اکتوبر , 2026
IMF warns of rising inflation in Pakistan, advises maintaining a tight monetary policy.

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی وارننگ، سخت مالیاتی پالیسی برقرار رکھنے کی تنبیہ

22 اکتوبر , 2026
Admission schedule released for private medical and dental colleges in Punjab

پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کا شیڈول جاری

22 اکتوبر , 2026
Men’s Blind Cricket Asia Cup Pakistan squad likely to be announced this week

مینز بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکان

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔