ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ایران جنگ کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد پینٹاگون کے سرکاری ریکارڈ سے زیادہ

59 منٹس پہلے
A A
US military deaths during Iran war higher than official Pentagon record
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جنگ کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد پینٹاگون کے سرکاری ریکارڈ سے زیادہ ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے اندرونی جانی نقصان کے اعداد و شمار سے واقف پانچ امریکی حکام نے بتایا کہ جنگ کے آغاز سے اب تک کم از کم 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ پینٹاگون کے عوامی ریکارڈ میں اس وقت 18 فوجیوں کی ہلاکتیں درج ہیں۔ ایک اور امریکی اہلکار نے ہلاکتوں کی تعداد 23 بتائی۔

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق اضافی ہلاکتوں کی مکمل تفصیلات، جن میں فوجیوں کے نام، ہلاکت کی تاریخ، مقام اور وجوہات شامل ہیں، تاحال واضح نہیں۔ پینٹاگون نے ہلاکتوں کے اعداد و شمار میں فرق سے متعلق اخبار کے سوالات کا جواب نہیں دیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران جنگ کے دوران 820 سے زائد امریکی فوجی زخمی ہوچکے ہیں۔ ان میں متعدد اہلکار ایرانی جوابی حملوں کے نتیجے میں دماغی چوٹوں کا شکار ہوئے۔ دوسری جانب ایران جنگ پر امریکی اخراجات کے حوالے سے بھی بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق 3 ستمبر تک جنگ کی لاگت تقریباً 43 ارب 60 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی تھی۔ اس رقم میں تقریباً 28 ارب ڈالر جنگ کے دوران استعمال ہونے والے اسلحے کی دوبارہ تیاری کے لیے درکار اخراجات شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا جماعت اسلامی سے ایک بار پھر رابطہ، مذاکرات کی پیشکش

امریکی سینٹرل کمانڈ کے تخمینے میں 4 ارب 30 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے فوجی سازوسامان کے نقصان کے اخراجات بھی شامل ہیں، تاہم مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کو پہنچنے والے نقصانات کی مکمل لاگت اس مجموعے میں شامل نہیں۔ امریکی کانگریس کے غیر جانب دار بجٹ دفتر کے مطابق بھی جنگ کی لاگت اگست کے آغاز تک تقریباً 38 ارب ڈالر ہوچکی تھی اور لڑائی کی شدت کے مطابق اخراجات میں ہر ماہ مزید 2 سے 3 ارب ڈالر اضافہ ہوسکتا ہے۔

موضوعات : iranpantagonewar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iranian Foreign Minister holds telephone conversation with Field Marshal Asim Munir.
اہم ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

17 ستمبر , 2026
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر
اہم ترین

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.
تازہ ترین

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Warning of potential danger issued for seven cities in Saudi Arabia; announcement made shortly after that the threat had passed.

سعودی عرب کے 7 شہروں میں ممکنہ خطرے کی وارننگ، کچھ دیر بعد خطرہ ٹلنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Accused in the murder of four-year-old Zainab in Faisalabad killed in a police encounter.

فیصل آباد میں چار سالہ زینب کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

19 ستمبر , 2026
US, Denmark sign security agreement on Greenland

گرین لینڈ پر امریکا اور ڈنمارک میں سیکیورٹی معاہدہ طے

19 ستمبر , 2026
Warning of potential danger issued for seven cities in Saudi Arabia; announcement made shortly after that the threat had passed.

سعودی عرب کے 7 شہروں میں ممکنہ خطرے کی وارننگ، کچھ دیر بعد خطرہ ٹلنے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
US military deaths during Iran war higher than official Pentagon record

ایران جنگ کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد پینٹاگون کے سرکاری ریکارڈ سے زیادہ

19 ستمبر , 2026
Government contacts Jamaat-e-Islami once again; offers talks.

حکومت کا جماعت اسلامی سے ایک بار پھر رابطہ، مذاکرات کی پیشکش

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔