پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرز بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

58 منٹس پہلے
A A
Two oil tankers struck naval mines in the Strait of Hormuz.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق دونوں آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے غیر مجاز راستہ استعمال کر رہے تھے، جبکہ جہازوں نے اپنے نیویگیشن اور شناختی نظام بھی بند کر رکھے تھے۔پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ ہے کہ دونوں آئل ٹینکرز امریکی فوج کی مبینہ مدد سے آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:؍ ایران کی امریکا کے ساتھ قطر کے ذریعے بالواسطہ سفارتی رابطوں کی تصدیق

واقعے کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت اور عالمی تیل کی ترسیل کی سلامتی سے متعلق خدشات مزید بڑھ سکتے ہیں۔ تاہم واقعے کی آزادانہ تصدیق اور جہازوں کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

موضوعات : iranoil
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran confirms indirect diplomatic contacts with the US via Qatar
تازہ ترین

ایران کی امریکا کے ساتھ قطر کے ذریعے بالواسطہ سفارتی رابطوں کی تصدیق

2 نومبر , 2026
Iran has no other option left but an agreement, says Trump.
تازہ ترین

ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا، ٹرمپ

2 نومبر , 2026
ایران نے برطانوی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا
تازہ ترین

ایران نے برطانوی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا

1 نومبر , 2026
حکومت کا پٹرول کی قیمتوں کے تعین کا نیا طریقہ کار نافذ کرنے کا فیصلہ
پاکستان

حکومت کا پٹرول کی قیمتوں کے تعین کا نیا طریقہ کار نافذ کرنے کا فیصلہ

1 نومبر , 2026
US has agreed to accept Iran's 7 conditions Mohsen Rezaei
تازہ ترین

امریکا ایران کی 7 شرائط ماننے پر آمادہ ہوگیا: محسن رضائی

1 نومبر , 2026
If necessary, we can attack Iran's nuclear facilities in 10 minutes, says Trump.
اہم ترین

ضرورت پڑی تو ایران کی جوہری تنصیبات پر 10 منٹ میں حملہ کر سکتے ہیں، ٹرمپ

1 نومبر , 2026
اگلی خبر
Israeli drone strikes in Gaza 8 Palestinians, including children, killed; several wounded.

غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے، بچوں سمیت 8 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

یہ بھی پڑھیں

Hearing adjourned on petitions challenging the extension of the detention of Aleema Khan, Uzma Khan, and Noreen Niazi.

علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

2 نومبر , 2026
Azad Kashmir Prime Minister Iftikhar Gilani will arrive in Rawalakot today.

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی آج راولاکوٹ پہنچیں گے

2 نومبر , 2026
Fire at a foam manufacturing factory in Peshawar

پشاور میں فوم بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی

2 نومبر , 2026
2,448 schools in Khyber Pakhtunkhwa declared unsafe

خیبرپختونخوا کے 2 ہزار 448 اسکول غیر محفوظ قرار

2 نومبر , 2026
Father and brother of terrorist killed in Gwadar express regret

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کا احساس ندامت

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔