ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب کے 7 شہروں میں ممکنہ خطرے کی وارننگ، کچھ دیر بعد خطرہ ٹلنے کا اعلان

1 گھنٹہ پہلے
A A
Warning of potential danger issued for seven cities in Saudi Arabia; announcement made shortly after that the threat had passed.
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت مختلف علاقوں میں ممکنہ خطرے کے باعث شہریوں کو ہنگامی انتباہ جاری کیا گیا، تاہم کچھ دیر بعد سعودی سول ڈیفنس نے خطرہ ٹلنے اور وارننگ واپس لینے کا اعلان کردیا۔سعودی سول ڈیفنس کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق جدہ، طائف، ینبوع، العلا، خمیس مشیط، جازان اور ابھا میں قومی ابتدائی انتباہی نظام کے ذریعے شہریوں کو ممکنہ خطرے سے خبردار کیا گیا۔سعودی حکام نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو ہدایت کی کہ وہ حفاظتی ہدایات پر عمل کریں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں متعلقہ اداروں کی ہدایات کو ترجیح دیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایران جنگ کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد پینٹاگون کے سرکاری ریکارڈ سے زیادہ

سعودی سول ڈیفنس نے وارننگ جاری کرتے وقت خطرے کی نوعیت یا ممکنہ مقام کی تفصیلات ظاہر نہیں کیں اور نہ ہی ان انتباہات کے دوران کسی جانی نقصان یا املاک کو نقصان کی اطلاع دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق جدہ، طائف، ینبوع اور خمیس مشیط میں دو، دو مرتبہ انتباہی پیغامات جاری کیے گئے، جبکہ العلا، جازان اور ابھا میں بھی ممکنہ خطرے سے متعلق الرٹ جاری ہوا۔تقریباً آدھے گھنٹے کے دوران مختلف علاقوں میں انتباہات جاری کیے جانے کے بعد سعودی سول ڈیفنس نے یکے بعد دیگرے پیغامات جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ خطرہ ٹل گیا ہے اور صورتحال معمول پر ہے۔ یہ تازہ انتباہات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب سعودی عرب کو حالیہ دنوں میں ڈرون اور میزائل حملوں کا سامنا رہا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق گزشتہ دنوں طائف کے علاقے میں ایک روکے گئے ڈرون کے ملبے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوئے تھے۔

سعودی حکام نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ کسی بھی ہنگامی اطلاع، ویڈیو یا پیغام کو دوسروں تک پہنچانے سے پہلے اس کی سرکاری ذرائع سے تصدیق کریں اور غیر مصدقہ اطلاعات پھیلانے سے گریز کریں۔

موضوعات : saudiarbiawarning
ShareSend

متعلقہ خبریں

Booking for 11,600 private Hajj pilgrims completed via the Hajj portal.
تازہ ترین

حج پورٹل کے ذریعے 11 ہزار 600 نجی عازمین کی بکنگ مکمل

16 ستمبر , 2026
Houthi missile and drone attacks on Saudi Arabia; 13 civilians injured.
تازہ ترین

سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 13 شہری زخمی

15 ستمبر , 2026
Polio, meningitis and influenza vaccines mandatory for Umrah pilgrims, only one center in Lahore, rush of pilgrims
تازہ ترین

عمرہ زائرین کے لیے پولیو، گردن توڑ بخار اور انفلوئنزا کی ویکسین لازمی،لاہور میں صرف ایک مرکز ،زائرین کا رش

14 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns drone attacks on oil pipelines in Saudi Arabia.
تازہ ترین

پاکستان کی سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت

12 ستمبر , 2026
Saudi Arabia has temporarily shut down the East-West oil pipeline.
تازہ ترین

سعودی عرب نے مشرقی مغربی تیل پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی

12 ستمبر , 2026
Khawaja Asif makes a categorical declaration The Makkah Defense Pact will be activated if Saudi Arabia is attacked.
تازہ ترین

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

9 ستمبر , 2026
اگلی خبر
US, Denmark sign security agreement on Greenland

گرین لینڈ پر امریکا اور ڈنمارک میں سیکیورٹی معاہدہ طے

یہ بھی پڑھیں

CTD conducts 158 intelligence-based operations in Punjab, arrests 23 terrorists

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار

19 ستمبر , 2026
Security operation at Kohat Old Police Lines concluded; 7 terrorists killed.

کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز میں سیکیورٹی آپریشن مکمل، 7 دہشت گرد ہلاک

19 ستمبر , 2026
45,000 police personnel ready to stop PTI's long march

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کیلئے45ہزار پولیس اہلکار تیار

19 ستمبر , 2026
Accused in the murder of four-year-old Zainab in Faisalabad killed in a police encounter.

فیصل آباد میں چار سالہ زینب کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

19 ستمبر , 2026
US, Denmark sign security agreement on Greenland

گرین لینڈ پر امریکا اور ڈنمارک میں سیکیورٹی معاہدہ طے

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔