جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں طویل جنگ کے مخالف ہیں ،جے ڈی وینس

1 دن پہلے
A A
JD Vance opposes a prolonged war in the Middle East.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کو ایک طویل جنگ میں دھکیلنے کے خلاف ہیں، ایران کے ساتھ مذاکرات میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے۔جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران پر دوبارہ حملوں کے لیے کوئی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی گئی، تاہم امریکا ایران کے جوہری پروگرام کا مستقل خاتمہ چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جنگ کے میدان میں اڑتا ہوا کمبل

انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے پاک کرکے محفوظ تجارتی راستوں کی بحالی امریکا کی اولین ترجیح ہے۔امریکی نائب صدر نے واضح کیا کہ امریکا ایران میں فوجی مداخلت یا حکومت کی تبدیلی کے لیے اپنی زمینی افواج نہیں بھیجے گا۔

موضوعات : jdvincemiddleeastwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Iran war cost the Republicans the Senate, says JD Vance.
تازہ ترین

ایران جنگ نے ری پبلکنز سے سینیٹ چھین لی، جے ڈی وینس

5 نومبر , 2026
The Middle East should not become a battleground for global powers, Xi Jinping
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ عالمی طاقتوں کی کشمکش کا میدان نہ بنے، شی جن پنگ

2 نومبر , 2026
World’s fastest-growing economies in 2027 Middle East expected to lead the way
تازہ ترین

2027 میں دنیا کی تیز ترین ترقی کرنے والی معیشتیں، مشرقِ وسطیٰ سرفہرست رہنے کی توقع

29 اکتوبر , 2026
US spending on the war in Iran has exceeded $47 billion.
تازہ ترین

ایران جنگ پر امریکی اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

28 اکتوبر , 2026
The war will have to continue until terrorism is completely eradicated from the country, says Khyber Pakhtunkhwa Governor
تازہ ترین

ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھنا ہوگی،گورنر خیبر پختونخوا

26 اکتوبر , 2026
نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران
اہم ترین

نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران

26 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
President Trump signals an end to financial aid to Israel by the end of this year.

صدر ٹرمپ کا رواں سال کے اختتام پر اسرائیل کی مالی امداد بند کرنے کا عندیہ

یہ بھی پڑھیں

Pakistan is open to global investment, Azam Nazir Tarar

پاکستان عالمی سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے، اعظم نذیر تارڑ

5 نومبر , 2026
Operation against the extortion mafia in Karachi; key operative of the Samad Kathiawari group killed.

کراچی میں بھتہ مافیا کے خلاف آپریشن، صمد کاٹھیاواڑی گروپ کا اہم کارندہ ہلاک

5 نومبر , 2026
Holiday announced for educational institutions in Sindh on Iqbal Day

سندھ میں یومِ اقبال پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

5 نومبر , 2026
A meeting between the government’s and Jamaat-e-Islami’s committees regarding the petroleum levy will be held today.

پیٹرولیم لیوی پرحکومت اور جماعت اسلامی کی کمیٹیوں کا اجلاس آج ہوگا

5 نومبر , 2026
Türkiye’s undersea pipeline has become a water lifeline for Northern Cyprus.

ترکیہ کی زیرِ سمندر پائپ لائن شمالی قبرص کے لیے آبی سہارا بن گئی

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔