وزیر اعظم شہباز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کو آج سوئٹزرلینڈ روانہ ہونا تھا، ایران امریکا معاہدے کے مطابق ابتدائی مذاکرات کل برگن اسٹاک ریزورٹ میں ہوں گے۔
سفارتی ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد میمورنڈم آف انڈر سٹینڈنگ پر دستخط ہو چکے ہیں اس لیے دورہ منسوخ کیا۔ذرائع کے مطابق تکنیکی مذاکرات علیحدہ کیے جائیں گے
یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے آج اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پربطور ثالث دستخط کیے، امریکی صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی معاہدے پر دستخط کردیے.












