جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سابق بھارتی کرکٹر کی ویرات کوہلی سے ٹیسٹ میں ریٹائرمنٹ کی واپسی کی درخواست

1 سال پہلے
A A
سابق بھارتی کرکٹر کی ویرات کوہلی سے ٹیسٹ میں ریٹائرمنٹ کی واپسی کی درخواست
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) لندن ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت کو پانچ میچز کی ٹیسٹ سیریز میں 1-2 کے خسارے کا سامنا ہے، اور اسی دوران سابق بھارتی آل راؤنڈر اور ورلڈ کپ فاتح مدن لال نے ویرات کوہلی سے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی اپیل کر دی ہے۔
سابق بھارتی کرکٹر مدن لال کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کو اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینی چاہیے اور نوجوان کھلاڑیوں کو اپنا تجربہ منتقل کرنا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’’ویرات کوہلی کا جذبہ بھارتی کرکٹ کے لیے بے مثال تھا۔ میری خواہش ہے کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ٹیسٹ کرکٹ میں آئیں۔ اس میں کوئی شرمندگی کی بات نہیں، اگر اس سیریز میں نہیں تو اگلی میں واپس آ جائیں۔‘‘
سابق بھارتی آل راؤنڈر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا ’’میرے خیال میں ویرات ابھی 1-2 سال مزید آسانی سے کھیل سکتے ہیں۔ آپ نے اچانک چھوڑ دیا، یہ زیادہ دیر نہیں ہوئی، پلیز واپس آئیں۔‘‘
یاد رہے کہ ویرات کوہلی نے انگلینڈ کے دورے سے صرف ایک ماہ قبل ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، جس سے ان کے شاندار کیریئر کا اختتام ہوا۔ ویرات نے 31 سنچریوں اور 31 نصف سنچریوں کے ساتھ 46.85 کی اوسط سے 9,230 رنز بنائے اور بھارت کے چوتھے سب سے زیادہ رنز بنانے والے ٹیسٹ بلے باز بنے۔
ویرات کوہلی کے جانے سے بھارت کی بیٹنگ لائن میں نمبر 4 پر خلا پیدا ہوگیا، جسے پُر کرنے کے لیے نوجوان کپتان شبمن گل نے اپنی کارکردگی سے متاثر کیا۔ شبمن گل نے لیڈز ٹیسٹ میں 147 رنز بنائے، جبکہ ایجبیسٹن میں دوسرے ٹیسٹ میں 269 اور 161 کی شاندار اننگز کھیلیں۔ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں ان کی کارکردگی متاثر کن نہ رہی، لیکن اس کے باوجود وہ اب تک سیریز میں 607 رنز کے ساتھ 101.17 کی اوسط سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔
سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا کہ تیسرے ٹیسٹ کی تیسری شام کے بعد جب ماحول میں کشیدگی بڑھی، انگلینڈ کی ٹیم اپنی کارکردگی کو نئی سطح پر لے گئے۔ مائیکل وان کے مطابق چوتھی شام بیٹنگ کرتے وقت شبمن گل پہلے جیسے پرسکون اور تکنیکی طور پر مضبوط نہیں دکھائی دیے۔ تیسرے ٹیسٹ میں شبمن صرف 16 اور 6 رنز ہی بناسکے، جبکہ بھارت روِندرا جڈیجا اور لوئر آرڈر کی کوششوں کے باوجود 22 رنز سے میچ ہار گیا۔
لندن میں بھارت کے ناکام رن چیس اور ویرات کوہلی کے نہ ہونے کا خلا شدت سے محسوس کیا گیا، اور مدن لال سمیت کئی سابق کرکٹرز کا خیال ہے کہ ویرات کوہلی کی واپسی بھارتی ٹیم کو نئی طاقت دے سکتی ہے۔ اب یہ دیکھنا باقی ہے کہ کیا ویرات اپنے چاہنے والوں اور ٹیم کی امیدوں پر پورا اترتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ کرتے ہیں یا نہیں۔

موضوعات : #engvsind#viratkohlitestmatchviratkohgli
ShareSend

متعلقہ خبریں

Consultations to determine the schedule for New Zealand's tour of Pakistan
تازہ ترین

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے کرنے کے لیے مشاورت

5 نومبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
New controversy in Pakistan cricket team after defeat in England, mobile phones of 2 players confiscated
تازہ ترین

انگلینڈ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا تنازع، 2کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط

8 ستمبر , 2026
Former England captain Nasser Hussain heavily criticizes the Pakistan Cricket Board, accusing it of turning the team into a laughingstock.
تازہ ترین

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید، ٹیم کو تماشا بنانے کا الزام

5 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
غزہ جنگ بندی مزاکرات اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ امریکی ایلچی اسٹیو ویٹکوف

غزہ جنگ بندی مزاکرات اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ امریکی ایلچی اسٹیو ویٹکوف

یہ بھی پڑھیں

Turkey's important role for lasting peace in the Balkans, emphasis on diplomacy, defense cooperation and economic ties

بلقان میں پائیدار امن کے لیے ترکیہ کا اہم کردار، سفارت کاری، دفاعی تعاون اور اقتصادی روابط پر زور

6 نومبر , 2026
کراچی: لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان

کراچی: لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان

5 نومبر , 2026
دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل

دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل

5 نومبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹر تربیلا کا دورہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹر تربیلا کا دورہ

5 نومبر , 2026
Russia's alleged offer to provide the S-500 missile defense system to India

روس کی بھارت کو ایس 500 میزائل دفاعی نظام دینے کی مبینہ پیشکش

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔