پیر , 15 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غزہ جنگ بندی مزاکرات اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ امریکی ایلچی اسٹیو ویٹکوف

11 مہینے پہلے
A A
غزہ جنگ بندی مزاکرات اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ امریکی ایلچی اسٹیو ویٹکوف

FILE - President-elect Donald Trump listens as Steve Witkoff speaks during a news conference at Mar-a-Lago, Jan. 7, 2025, in Palm Beach, Fla. (AP Photo/Evan Vucci, File)

Share on Facebookwhatsapp

دوحہ(پاک ترک نیوز)
غزہ میں جنگ بندی کے حصول کے لیے جاری مذاکرات اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔اور اسرائیل کی جانب سے فراہم کئے گئےنئے نقشے معاہدے تک پہنچنے کے امکانات میں اہم پیش رفت کا اشارہ ہیں۔
ان خیالات کا اظہار جمعرات کے روز یہاںمشرق وسطیٰ کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی اسٹیو ویٹکوف نےکیا ہے۔اس سے پہلے اسرائیلی وفد کی قطر اور مصر کے وفود سے ملاقات ہوئی جس میں اسرائیلی فریق نے نئے نقشے پیش کیے جو تل ابیب حکومت کی طرف سے اضافی لچک کا مظاہرہ ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اب توجہ موراغ راہ داری پر نہیں بلکہ رفح میں اسرائیلی فوج کی موجودگی پر مرکوز ہے۔ اور اب بات چیت کا مرکز یہی ہے۔
مزید براںواشنگٹن میں ایک قانون پر دستخط کی تقریب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہےکہ ہمارے پاس غزہ اور کچھ دیگر معاملات کے بارے میں اچھی خبریں ہیں جن پر ہم کام کر رہے ہیں۔ انھوں نے اس موقع پر ویٹکوف کا شکریہ بھی ادا کیا۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل
تازہ ترین

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل

14 جون , 2026
لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص
تازہ ترین

لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

14 جون , 2026
معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو
اہم ترین 3

معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

14 جون , 2026
امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا
اہم ترین 3

امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

14 جون , 2026
بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق
پاکستان

بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

14 جون , 2026
Women's T20 World Cup Traditional rivals Pakistan and India face off today
تازہ ترین

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ:روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج مد مقابل

14 جون , 2026
اگلی خبر
غزہ جنگ بندی معاہدےکے مندرجات سامنے آگئے

غزہ جنگ بندی معاہدےکے مندرجات سامنے آگئے

یہ بھی پڑھیں

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل

14 جون , 2026
لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

14 جون , 2026
معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

14 جون , 2026
امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

14 جون , 2026
بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

14 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In