پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت،ہلاکتوں کے دعوے

2 دن پہلے
A A
Armed resistance against the Taliban regime in Afghanistan, claims of casualties
Share on Facebookwhatsapp

کابل (پاک ترک نیوز)افغانستان میں طالبان مخالف مسلح دھڑوں نے مختلف صوبوں میں تازہ کارروائیوں اور طالبان اہلکاروں کی ہلاکتوں کا دعویٰ کیا ہے۔

افغانستان فریڈم فرنٹ، یونائیٹڈ فرنٹ اور نیشنل فرنٹ فار انڈیپینڈنس کے مطابق صوبہ کنڑ کے دارالحکومت اسعدآباد میں طالبان چوکی پر حملے کے دوران ایک اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔

مسلح دھڑوں نے صوبہ زابل کے ضلع شہرِ صفا میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران طالبان رجیم کے ایک انٹیلی جنس اہلکار کو ہلاک کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: راولاکوٹ میں دھرنے اور سڑکوں کی بندش پر شہریوں کی تنقید

اسی طرح صوبہ کپیسہ کے ضلع تگاب میں کمانڈو کارروائی کے دوران طالبان فورسز کے اہم کمانڈر ملا سمرگل کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

موضوعات : afghanistanArmedresistancetaliban
ShareSend

متعلقہ خبریں

افغان طالبان کو دہشت گردی کے معاملے پر سنگین قیمت چکانا پڑے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم ترین

افغان طالبان کو دہشت گردی کے معاملے پر سنگین قیمت چکانا پڑے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

1 نومبر , 2026
Pakistan Army gives befitting reply to Afghan Taliban provocation, destroys several checkpoints
تازہ ترین

پاک فوج کا افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب، متعدد چوکیاں تباہ

30 اکتوبر , 2026
Anti-Taliban attacks intensify in Afghanistan, targeting key targets including Bagram Airfield
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف حملوں میں تیزی، بگرام ایئرفیلڈ سمیت اہم اہداف نشانے پر

26 اکتوبر , 2026
Economic crisis in Afghanistan forces teacher to give up writing and drive rickshaw
تازہ ترین

افغانستان میں معاشی بدحالی، استاد قلم چھوڑ کر رکشہ چلانے پر مجبور

21 اکتوبر , 2026
Russia offers cooperation to help end tensions between Pakistan and Afghanistan.
تازہ ترین

پاکستان اور افغانستان کی کشیدگی ختم کرانے کے لیے روس کی تعاون کی پیشکش

20 اکتوبر , 2026
The Taliban's policies have severely affected the fundamental rights and freedoms of citizens.
تازہ ترین

طالبان کی پالیسیوں کے باعث شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادیاں شدید متاثر

14 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Alleged firing on stage actress Nida Chaudhry’s vehicle

سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی گاڑی پر مبینہ فائرنگ

یہ بھی پڑھیں

Japan expresses reservations regarding Germany's inclusion in the sixth-generation fighter jet project; suggests the UK reduce its share.

چھٹی نسل کے لڑاکا طیارے کے منصوبے میں جرمنی کی شمولیت پر جاپان کے تحفظات، برطانیہ کو اپنا حصہ کم کرنے کا مشورہ

2 نومبر , 2026
Malaysia has received its first two FA-50M fighter jets from South Korea.

ملائیشیا کو جنوبی کوریا کے پہلے دو ایف اے 50 ایم لڑاکا طیارے مل گئے

2 نومبر , 2026
PIA's first Boeing 787-9 Dreamliner has arrived in Islamabad.

پی آئی اے کا پہلا بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر اسلام آباد پہنچ گیا

2 نومبر , 2026
Further increase in the price of gold and silver

سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ

2 نومبر , 2026
No degree, no publicity—yet the owner of billions.

نہ ڈگری نہ تشہیر ،پھر بھی اربوں کا مالک

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔