پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نہ ڈگری نہ تشہیر ،پھر بھی اربوں کا مالک

1 گھنٹہ پہلے
A A
No degree, no publicity—yet the owner of billions.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) 23سال کے نوجوان نے مصنوعی ذہانت کی دنیا ہلا دیصرف 23 سال کی عمر۔۔۔نہ کالج کی ڈگری مکمل کی، نہ کوئی بڑی تشہیری مہم چلائی۔۔۔لیکن مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایسا قدم رکھا کہ چند ہی ماہ میں اس کی کمپنی کی مالیت 10 ارب ڈالر تک جا پہنچی۔ایک ایسا ذاتی معاون۔۔۔ جو صرف باتیں نہیں کرتا، بلکہ آپ کی جگہ کام بھی کرتا ہے۔۔۔سفر کی منصوبہ بندی سے ٹکٹ کی بکنگ تک۔۔۔ خریداری سے غیر ضروری رکنیت ختم کرنے تک۔۔۔

اور اب یہ مصنوعی ذہانت بڑے ٹیکنالوجی اداروں کو بھی چیلنج دے رہی ہے۔یہ کہانی ہے 23 سالہ نوح شِن کی۔۔۔کالج کی تعلیم ادھوری چھوڑی، مصنوعی ذہانت کی دنیا میں قدم رکھا اور پھر ایسا نظام تیار کیا جس نے چند ہی ماہ میں سلیکون ویلی میں تہلکہ مچا دیا۔کمپنی ’’انسٹنکٹ‘‘ نے اگست میں 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کی، اس وقت کمپنی کی مالیت ڈھائی ارب ڈالر تھی۔۔۔لیکن صرف ایک ماہ بعد ایک ارب ڈالر کی مزید سرمایہ کاری۔۔۔اور مالیت سیدھی 10 ارب ڈالر!یعنی چند ہفتوں میں کمپنی کی قدر چار گنا۔۔۔اور ابتدائی سرمایہ کاری کے مقابلے میں تقریباً 200 گنا اضافہ!حیران کن بات یہ ہے کہ کمپنی نے اب تک تشہیر پر ایک ڈالر بھی خرچ نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں: دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں رکاوٹ ڈالنے والے سہولت کار اب کے پی میں موجود نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

مصنوعی ذہانت کا یہ معاون صرف سوالوں کے جواب نہیں دیتا۔۔۔اسے کام سونپیں تو یہ آپ کی جانب سے سفر کی منصوبہ بندی کرسکتا ہے، ٹکٹ بک کرسکتا ہے، خریداری کرسکتا ہے، حتیٰ کہ کسی ادارے کو فون کرکے آپ کے لیے بکنگ بھی کرسکتا ہے۔مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ دعوتی نظام کے باوجود بعض صارفین اپنے دعوت نامے تک فروخت کرنے کی کوشش کرنے لگے۔لیکن نوح شِن کا یہ سفر اچانک شروع نہیں ہوا۔چیٹ جی پی ٹی کے آغاز کے چند ہفتوں بعد اس نے مصنوعی ذہانت پر تحقیق شروع کی۔۔۔اور ایک ایسے طریقے کی تیاری میں حصہ لیا جس کے ذریعے مصنوعی ذہانت اپنی غلطیوں سے سیکھ کر اگلے جواب بہتر بنا سکتی ہے۔پروگرامنگ کی ایک آزمائش میں اس تحقیق نے 91 فیصد درستگی حاصل کی، جبکہ اُس وقت جی پی ٹی فور کی درستگی 80 فیصد تھی۔

پھر کالج ادھورا چھوڑا۔۔۔ایک مصنوعی ذہانت کمپنی میں ملازمت کی۔۔۔اور ستمبر 2025 میں نوکری چھوڑ کر اگلے ہی ماہ اپنی کمپنی قائم کردی۔چند ماہ خاموشی سے کام کیا۔۔۔پھر مصنوعی ذہانت کا یہ ذاتی معاون منظرعام پر آیا۔۔۔اور دیکھتے ہی دیکھتے اربوں ڈالر کی دنیا میں داخل ہوگیا۔

موضوعات : aiNoahshinstudent
ShareSend

متعلقہ خبریں

We will not introduce products solely in the name of artificial intelligence, says Apple CEO.
تازہ ترین

صرف مصنوعی ذہانت کے نام پر مصنوعات متعارف نہیں کرائیں گے، سی ای او ایپل

2 نومبر , 2026
Fears of unemployment due to artificial intelligence will jobs disappear, and will governments distribute money
تازہ ترین

مصنوعی ذہانت کے باعث بے روزگاری کا خدشہ ،نوکریاں ختم ہوں گی، حکومتیں پیسے بانٹیں گی؟

16 اکتوبر , 2026
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message
تازہ ترین

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026
افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا
پاکستان

افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

8 اکتوبر , 2026
Google introduces new experimental tool to make games easier with the help of AI
تازہ ترین

اے آئی کی مدد سے گیم بنانا آسان، گوگل کا نیا تجرباتی ٹول متعارف

8 اکتوبر , 2026
China establishes new military academies to prepare for drone and artificial intelligence warfare
تازہ ترین

چین میں ڈرون اور مصنوعی ذہانت کی جنگی تیاری کے لیے نئی فوجی درسگاہیں قائم

5 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Further increase in the price of gold and silver

سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ

یہ بھی پڑھیں

Japan expresses reservations regarding Germany's inclusion in the sixth-generation fighter jet project; suggests the UK reduce its share.

چھٹی نسل کے لڑاکا طیارے کے منصوبے میں جرمنی کی شمولیت پر جاپان کے تحفظات، برطانیہ کو اپنا حصہ کم کرنے کا مشورہ

2 نومبر , 2026
Malaysia has received its first two FA-50M fighter jets from South Korea.

ملائیشیا کو جنوبی کوریا کے پہلے دو ایف اے 50 ایم لڑاکا طیارے مل گئے

2 نومبر , 2026
PIA's first Boeing 787-9 Dreamliner has arrived in Islamabad.

پی آئی اے کا پہلا بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر اسلام آباد پہنچ گیا

2 نومبر , 2026
Further increase in the price of gold and silver

سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ

2 نومبر , 2026
No degree, no publicity—yet the owner of billions.

نہ ڈگری نہ تشہیر ،پھر بھی اربوں کا مالک

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔