پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ کا رواں ہفتے ایران سے مزید مذاکرات کا عندیہ

2 گھنٹے پہلے
A A
Trump hints at further talks with Iran this week.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ رواں ہفتے مزید مذاکرات کا عندیہ دے دیا۔ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی مذاکرات کار رواں ہفتے ایران کے ساتھ مزید بات چیت کریں گے، انہیں ایران کے ساتھ مزید مذاکرات کی توقع ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، تاہم یہ وہ معاہدہ نہیں جو وہ خود کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایسی شرائط ہیں جن پر شاید امریکا ایک سال پہلے اتفاق کرلیتا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا سے مذاکرات پر اب اعتماد نہیں رہا،ایرانی صدر

امریکی صدر نے کہا کہ وہ ایران پر دوبارہ حملوں کے حوالے سے بھی سوچتے رہتے ہیں۔

موضوعات : donaldtrumpirantrumpUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

No longer have confidence in negotiations with the US Iranian President
تازہ ترین

امریکا سے مذاکرات پر اب اعتماد نہیں رہا،ایرانی صدر

28 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ
اہم ترین 2

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
Iran warns 'Surprises' are ready for the enemy, and any attacks will be met with a response using new military technology.
اہم ترین

دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار ہیں، حملوں پر نئی فوجی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا، ایران کی وارننگ

27 ستمبر , 2026
ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات کے مثبت نتائج، امریکا اور چین میں تجارتی معاہدہ
اہم ترین 2

ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات کے مثبت نتائج، امریکا اور چین میں تجارتی معاہدہ

27 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz
تازہ ترین

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
President Trump shared Prime Minister Shehbaz Sharif's statement, endorsing Pakistan's stance regarding Indian provocation.
تازہ ترین

صدر ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کا بیان شیئر کردیا، بھارتی اشتعال انگیزی پر پاکستان کے مؤقف کی تائید

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Rain of mercy in Makkah Al-Mukarramah; Umrah pilgrims continued performing Tawaf amidst the rain.

مکہ مکرمہ میں بارانِ رحمت، عمرہ زائرین بارش میں طواف کرتے رہے

یہ بھی پڑھیں

PTI decides to provide immediate legal assistance to workers and leaders.

پی ٹی آئی کا کارکنوں اور رہنماؤں کو فوری قانونی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ

28 ستمبر , 2026
Grand Health Alliance announces protest campaign starting in October; hints at shutting down medical centers.

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا اکتوبر سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان، طبی مراکز بند کرنے کا عندیہ

28 ستمبر , 2026
New batch of Su-57 fighter jets, equipped with modern sensors and weaponry, handed over to the Russian Air Force.

جدید سینسرز اور ہتھیاروں سے لیس ایس یو 57 لڑاکا طیاروں کی نئی کھیپ روسی فضائیہ کے حوالے

28 ستمبر , 2026
Aleema Khanum requests provision of basic facilities in jail, report sought from jail superintendent

علیمہ خانم کو جیل میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ جیل سے رپورٹ طلب

28 ستمبر , 2026
Mian Hammad Azhar's 21-day physical remand has concluded; he will be produced before a Lahore court today.

میاں حماد اظہر کا 21 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ،آج لاہور کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔