پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا سے مذاکرات پر اب اعتماد نہیں رہا،ایرانی صدر

1 گھنٹہ پہلے
A A
No longer have confidence in negotiations with the US Iranian President
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ ایران کو امریکا کے ساتھ مذاکرات پر اب کوئی اعتماد نہیں رہا، کیونکہ ماضی میں مذاکرات کے بعد ایران پر حملے کیے گئے اور نئی پابندیاں عائد کی گئیں۔ایک امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں مسعود پزیشکیان نے کہا کہ ایران نے گزشتہ دو سو برس کے دوران کسی ملک پر حملہ نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 168 بہاولپور کا ضمنی الیکشن، ن لیگ کے منیر اقبال چنڑ کامیاب

ایرانی صدر کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش امریکی کارروائیوں کا ایک قدرتی ردعمل تھی، تاہم تمام تنازعات کا حل باہمی تعاون اور مذاکرات میں مضمر ہے۔مسعود پزیشکیان نے کہا کہ ایران مسائل کے حل کے لیے مذاکرات اور تعاون کو اہم سمجھتا ہے۔ایرانی صدر نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت سے متعلق بھی دعویٰ کیا کہ وہ مکمل طور پر صحت مند ہیں، جبکہ ان کے چہرے اور ٹانگوں پر آنے والے زخم بھی ٹھیک ہوچکے ہیں۔

موضوعات : ameircairanwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump hints at further talks with Iran this week.
تازہ ترین

ٹرمپ کا رواں ہفتے ایران سے مزید مذاکرات کا عندیہ

28 ستمبر , 2026
Iran warns 'Surprises' are ready for the enemy, and any attacks will be met with a response using new military technology.
اہم ترین

دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار ہیں، حملوں پر نئی فوجی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا، ایران کی وارننگ

27 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz
تازہ ترین

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
Iran announces permission for nuclear inspectors to re-enter the country and conduct inspections
تازہ ترین

ایران کا جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ ملک میں داخلے اور معائنے کی اجازت دینے کا اعلان

26 ستمبر , 2026
Talks between Iran and Oman on safe maritime traffic in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمد و رفت پر مذاکرات

26 ستمبر , 2026
Trump rejected Iran's proposal for a seven-day ceasefire.
تازہ ترین

ٹرمپ نے ایران کی7روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Rainfall in different parts of the country, rain emergency declared in twin cities

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، جڑواں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ

یہ بھی پڑھیں

New batch of Su-57 fighter jets, equipped with modern sensors and weaponry, handed over to the Russian Air Force.

جدید سینسرز اور ہتھیاروں سے لیس ایس یو 57 لڑاکا طیاروں کی نئی کھیپ روسی فضائیہ کے حوالے

28 ستمبر , 2026
Aleema Khanum requests provision of basic facilities in jail, report sought from jail superintendent

علیمہ خانم کو جیل میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ جیل سے رپورٹ طلب

28 ستمبر , 2026
Mian Hammad Azhar's 21-day physical remand has concluded; he will be produced before a Lahore court today.

میاں حماد اظہر کا 21 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ،آج لاہور کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

28 ستمبر , 2026
Rain of mercy in Makkah Al-Mukarramah; Umrah pilgrims continued performing Tawaf amidst the rain.

مکہ مکرمہ میں بارانِ رحمت، عمرہ زائرین بارش میں طواف کرتے رہے

28 ستمبر , 2026
Trump hints at further talks with Iran this week.

ٹرمپ کا رواں ہفتے ایران سے مزید مذاکرات کا عندیہ

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔