مکہ مکرمہ ( پاک ترک نیوز) مکہ مکرمہ میں بارانِ رحمت ہوئی تو عمرہ زائرین نے بارش کے دوران بھی طواف جاری رکھا اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔
یہ بھی پڑھیں: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، جڑواں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ
سعودی حکام کے مطابق بارش کے دوران مسجد الحرام کے مطاف، نماز کے مقامات اور داخلی راستوں سے پانی کی فوری نکاسی یقینی بنائی گئی، جبکہ زائرین کی سہولت اور حفاظت کے لیے انتظامات جاری رہے۔












