منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انگلینڈ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا تنازع، 2کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط

1 گھنٹہ پہلے
A A
New controversy in Pakistan cricket team after defeat in England, mobile phones of 2 players confiscated
Share on Facebookwhatsapp

لندن (پاک ترک نیوز )انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مسلسل شکستوں کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نظم و ضبط اور طرزِ عمل کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے تحقیقات کے سلسلے میں دو کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط کرکے ان کا جائزہ لیا ہے، تاہم دونوں کھلاڑیوں کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف سیریز میں دو صفر کی برتری سے شکست کا سامنا ہے اور تیسرا ٹیسٹ کل ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا۔

لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان نے ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرتے ہوئے سات کھلاڑیوں کو واپس بھیج دیا جبکہ کوچنگ اسٹاف میں بھی ردوبدل کیا گیا۔سرفراز احمد کی جگہ نیوزی لینڈ کے مائیک ہیسن کو سفید گیند کی ٹیم سے ٹیسٹ سیٹ اپ میں لایا گیا، جبکہ محمد رضوان، سلمان علی آغا اور اسپنر علی عثمان سمیت متعدد کھلاڑیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا۔پی سی بی کے سربراہِ مواصلات عامر میر نے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹس میں سامنے آنے والے نظم و ضبط اور طرزِ عمل سے متعلق معاملات پر اندرونی انکوائری شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 12 روپے 90 پیسے مہنگا

ان کا کہنا تھا کہ معاملے کی تحقیقات پی سی بی کے ضابطوں اور معمول کے طریقہ کار کے مطابق کی جارہی ہیں، جبکہ غیر مصدقہ اطلاعات کو قابلِ اعتبار نہ سمجھا جائے۔

موضوعات : mobilespakvsengtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Former England captain Nasser Hussain heavily criticizes the Pakistan Cricket Board, accusing it of turning the team into a laughingstock.
تازہ ترین

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید، ٹیم کو تماشا بنانے کا الزام

5 ستمبر , 2026
Imam-ul-Haq's injury case will be investigated, Aqib Javed takes a strong stand
تازہ ترین

امام الحق کے انجری معاملے پر تحقیقات ہوں گی، عاقب جاوید کا سخت مؤقف

3 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
Upheaval in Pakistan cricket Misbah-ul-Haq resigns from the selection committee, and seven cricketers are dropped from the squad.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ میں بھونچال،مصباح الحق سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ،7کرکٹرز بھی اسکواڈ سے آؤٹ

1 ستمبر , 2026
Major surgery for the national team after consecutive defeats in England, 7 players and 2 coaches dismissed
تازہ ترین

انگلینڈ میں مسلسل شکستوں پر قومی ٹیم کی بڑی سرجری، 7 کھلاڑی اور 2 کوچز فارغ

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Russia to sell oil to India despite US threats

امریکی دھمکیوں کے باوجود بھارت کو تیل فروخت کرینگے ،روس

یہ بھی پڑھیں

Iran could become part of the Mecca Defense Alliance, says the Russian Foreign Minister.

ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

8 ستمبر , 2026
Russia has launched 32 Rasvjet satellites into space, claims Ukrainian intelligence chief.

روس نے 32 راسویٹ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، یوکرینی انٹیلی جنس چیف کا دعویٰ

8 ستمبر , 2026
Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026
Marine pilots transitioning from the Harrier to the F-35 had to unlearn old skills.

ہیریئر سے ایف 35 پر منتقل ہونے والے میرین پائلٹس کو پرانی مہارتیں بھلانا پڑ گئیں

8 ستمبر , 2026
China is expanding cooperation with Pakistan in weather forecasting and artificial intelligence.

چین پاکستان میں موسمیاتی پیش گوئی اور مصنوعی ذہانت کے تعاون کو وسعت دے رہا ہے

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔