بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

روس نے 32 راسویٹ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، یوکرینی انٹیلی جنس چیف کا دعویٰ

2 مہینے پہلے
A A
Russia has launched 32 Rasvjet satellites into space, claims Ukrainian intelligence chief.
Share on Facebookwhatsapp

کیف (پاک ترک نیوز) روس نے راسویٹ (Rassvet) فوجی سیٹلائٹ نظام کے تحت اب تک 32 سیٹلائٹس مدار میں پہنچا دیے ہیں، تاہم یہ تعداد مستحکم مواصلاتی نظام کے لیے کافی نہیں، یوکرین کی دفاعی انٹیلی جنس کے سربراہ اولیہ ایواشچینکو نے دعویٰ کیا ہے۔

یوکرینی خبر رساں ادارے کے مطابق، اولیہ ایواشچینکو نے کہا کہ روس سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن فی الحال ان کی تعداد کم اور کارکردگی محدود ہے۔انہوں نے کہا کہ یوکرین کو روسی سیٹلائٹس کی تعداد اور سرگرمیوں سے متعلق معلومات حاصل ہیں، تاہم انہوں نے ان کے مدار، آپریشن کی فریکوئنسی اور یوکرین کے کن علاقوں میں کوریج سے متعلق تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔

یوکرینی انٹیلی جنس چیف کے مطابق روس کا راسویٹ سیٹلائٹ نیٹ ورک اسٹارلنک کے مقابلے میں اب بھی بہت پیچھے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹارلنک کے 12 ہزار سے زائد سیٹلائٹس مدار میں موجود ہیں، جبکہ ایلون مسک کی کمپنی ہر ماہ تقریباً 200 مزید سیٹلائٹس اپنے نیٹ ورک میں شامل کر رہی ہے۔اولیہ ایواشچینکو نے کہا کہ یوکرین اس معاملے پر کام کر رہا ہے اور روس کا راسویٹ منصوبہ بالآخر ناکام ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی دھمکیوں کے باوجود بھارت کو تیل فروخت کرینگے ،روس

دوسری جانب یوکرین نے باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن یونین (ITU) سے بھی رجوع کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ روس کے راسویٹ فوجی سیٹلائٹ نظام کی جانب سے اعلان کردہ تمام فریکوئنسی بینڈز کی کوریج سے یوکرینی سرزمین کو خارج کیا جائے۔

موضوعات : russiasateliteukraine
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ukraine considers establishing its own satellite communication system following disruptions to SpaceX services.
تازہ ترین

اسپیس ایکس کی سروسز میں رکاوٹوں کے بعد یوکرین کا اپنا سیٹلائٹ مواصلاتی نظام قائم کرنے پر غور

23 اکتوبر , 2026
China's satellite-based internet system has neared operational use.
تازہ ترین

چین کا مصنوعی سیاروں کے ذریعے انٹرنیٹ نظام عملی استعمال کے قریب پہنچ گیا

20 اکتوبر , 2026
Russia offers cooperation to help end tensions between Pakistan and Afghanistan.
تازہ ترین

پاکستان اور افغانستان کی کشیدگی ختم کرانے کے لیے روس کی تعاون کی پیشکش

20 اکتوبر , 2026
Russia and China did not provide significant help regarding the Iran issue, says Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کے معاملے پر روس اور چین نے خاطر خواہ مدد نہیں کی، ڈونلڈ ٹرمپ

20 اکتوبر , 2026
The Pak-Afghan peace process could get another chance through Russia.
تازہ ترین

پاک۔افغان امن عمل کو روس کے ذریعے ایک اور موقعہ مل سکتا ہے

19 اکتوبر , 2026
Crude oil prices fall in global market as sanctions on Russia ease
تازہ ترین

روس پر پابندیوں میں نرمی ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

19 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Iran could become part of the Mecca Defense Alliance, says the Russian Foreign Minister.

ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026
اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

27 اکتوبر , 2026
نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔