پیر , 19 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امام الحق کے انجری معاملے پر تحقیقات ہوں گی، عاقب جاوید کا سخت مؤقف

2 مہینے پہلے
A A
Imam-ul-Haq's injury case will be investigated, Aqib Javed takes a strong stand
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے اوپننگ بیٹر امام الحق کے لارڈز ٹیسٹ میں دونوں اننگز میں بیٹنگ نہ کرنے پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام الحق کو انجری کے معاملے پر تحقیقات کا سامنا کرنا ہوگا اور اس حوالے سے کارروائی کی جائے گی۔عاقب جاوید نے کہا امام الحق کی انجری ایک بڑا سوالیہ نشان اور گہری مایوسی کا باعث ہے۔ ان کے مطابق ماضی میں کھلاڑی انجری کے باوجود میدان میں اترنے کی کوشش کرتے تھے، لیکن امام الحق کے پٹھے میں کھنچاؤ نے انہیں دونوں اننگز میں بیٹنگ سے کیسے مکمل طور پر روک دیا، یہ قابلِ سوال ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ امام الحق نے انجری کا ڈرامہ کیا، تاہم پٹھے میں کھنچاؤ کے باوجود بیٹنگ کی کوشش کی جانی چاہیے تھی۔ امام الحق کو اس معاملے پر تحقیقات کا سامنا کرنا ہوگا۔امام الحق ان سات کھلاڑیوں میں شامل تھے جنہیں لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں بھاری شکست کے بعد پاکستان واپس بلا لیا گیا۔ ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل شروع ہونے سے کچھ دیر قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے بتایا تھا کہ امام الحق کی بائیں پنڈلی کے پٹھے میں چوٹ آئی ہے اور میچ میں ان کی مزید شرکت طبی رائے سے مشروط ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

عاقب جاوید نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے واپس بلائے گئے کھلاڑیوں کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ اہم دوروں پر انہیں اپنی کارکردگی بہتر بنانا ہوگی، مقابلہ کرنا ہوگا اور میدان میں کوشش نظر آنی چاہیے۔

موضوعات : aaqibjavedimamulhaqpakvseng
ShareSend

متعلقہ خبریں

Tri-nation series Pakistan sets Sri Lanka a target of 250 runs
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز :پاکستان نے سری لنکا کو 306رنز کا ہدف دیدیا

18 اکتوبر , 2026
Preparations for the tri-nation series begin; 7 national team players have arrived in Lahore.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز کی تیاریاں شروع، قومی ٹیم کے 7 کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

15 اکتوبر , 2026
Visits by former cricketers to the National Cricket Academy
تازہ ترین

سابق کرکٹرز کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے دورے

1 اکتوبر , 2026
Major blow for England ahead of Pakistan tour; Jos Buttler ruled out of tri-nation series.
تازہ ترین

دورۂ پاکستان سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا، جوز بٹلر سہ ملکی سیریز سے باہر

29 ستمبر , 2026
Birmingham Test Pakistan sets England a target of 130 runs; brilliant partnership between Razaullah and Abbas.
تازہ ترین

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کو 130 رنز کا ہدف ، رضا اللہ اور عباس کی شاندار شراکت

12 ستمبر , 2026
Pakistan team faces a sure clean sweep against England
تازہ ترین

پاکستان ٹیم کو انگلینڈ کیخلاف یقینی کلین سوئپ کا سامنا

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Target set to complete another 82 roads in Punjab by September 7 under the Local Roads Program.

پنجاب میں لوکل روڈ پروگرام کے تحت مزید 82 سڑکیں 7 ستمبر تک مکمل کرنے کا ہدف

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

18 اکتوبر , 2026
لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

18 اکتوبر , 2026
جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

18 اکتوبر , 2026
لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

18 اکتوبر , 2026
امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

18 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔