پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برآمدی شعبے کے لیے 24 ارب روپے مختص

1 گھنٹہ پہلے
A A
Rs 24 billion allocated for the export sector
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ نے برآمدکنندگان کی سہو لت اور پاکستان کی برآمدی صلاحیت بڑھانے کے لیے دستیاب تمام 24 ارب روپے مختلف اقدامات میں سرمایہ کاری کے لیے مختص کر دیے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کی تنظیم نو اور اصلاحاتی پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم کو فنڈ کی رقم مختص کیے جانے سے آگاہ کیا گیا۔

دوسری جانب ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ اور ایکسپورٹ امپورٹ بینک آف پاکستان کے مشترکہ اقدام کے تحت 3 ارب روپے کا رسک پول قائم کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد خصوصاً چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے ایکسپورٹ کریڈٹ انشورنس تک رسائی آسان بنانا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے انشورنس سہولت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ایس ایم ایز کو برآمدی تحفظ حاصل ہوگا اور کاروباری ادارے اپنی برآمدات کا حجم بڑھا سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا آبنائے ہرمز کے باہر نو گو زون قائم کرنے کا فیصلہ

اجلاس کو بتایا گیا کہ ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ آئندہ کسی اضافی انفراسٹرکچر منصوبے پر اخراجات نہیں کرے گا۔ فنڈ کے وسائل تحقیق، ہنرمندی کے فروغ اور پاکستانی کاروباری اداروں کی مسابقتی صلاحیت بہتر بنانے والے اقدامات پر خرچ کیے جائیں گے۔اجلاس کو یورپی یونین کے جی ایس پی پلس پروگرام کے تحت پاکستان کو حاصل ترجیحی مارکیٹ رسائی میں توسیع کے لیے جاری کوششوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔

موضوعات : economyexport
ShareSend

متعلقہ خبریں

The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August.
تازہ ترین

امریکی ڈالر مسلسل دوسرے ماہ کمزور، اگست میں ڈالر انڈیکس 0.9 فیصد گرگیا

1 ستمبر , 2026
ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری
پاکستان

ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

19 اگست , 2026
اضافی چینی برآمد کرنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں، وزارتِ تجارت
تازہ ترین

اضافی چینی برآمد کرنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں، وزارتِ تجارت

16 اگست , 2026
Kenya's goal to join the ranks of developed nations by 2060.
تازہ ترین

کینیا کا 2060تک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کا ہدف

24 جولائی , 2026
The World Bank has approved a loan of $375.9 million for Pakistan.
تازہ ترین

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

10 جولائی , 2026
Asian Development Bank expresses concern over Pakistan's economic growth prospects
تازہ ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کی معاشی ترقی کے امکانات پر اظہار تشویش

9 جولائی , 2026
اگلی خبر
Demand for the abolition of slavery and reparations Jamaican delegation to present a petition to King Charles.

غلامی کے ازالے اور معاوضے کا مطالبہ، جمیکا کا وفد کنگ چارلس کو درخواست پیش کرے گا

یہ بھی پڑھیں

Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

7 ستمبر , 2026
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

7 ستمبر , 2026
UAE on track to become regional hub for satellite connectivity with Starlink launch

اسٹار لنک کی آمد سے متحدہ عرب امارات سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کا علاقائی مرکز بننے کی راہ پر

7 ستمبر , 2026
Applications open for the US YES program for Pakistani students (Spring 2027)

پاکستانی طلبہ کے لیے امریکی YES پروگرام، اسپرنگ 2027 کے لیے درخواستیں شروع

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔