پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

1 گھنٹہ پہلے
A A
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکیہ کی دفاعی صنعت مسلسل ترقی کی جانب گامزن، ڈرون بنانے والی کمپنی بائیکار نے ترک دفاعی صلاحیتوں میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے عالمی منڈی میں بھی اپنی جگہ مضبوط کرلی۔ کمپنی کی برآمدات گزشتہ سال ریکارڈ دو ارب بیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ترکی کی دفاعی صنعت میں ڈرونز کی دھوم، بائیکار نے جدید جنگی ٹیکنالوجی کے میدان میں اپنی دھاک بٹھا دی۔ترک وزارت دفاع کے ترجمان زکی آکتورک کا کہنا ہے کہ بائیکار جدید انجینئرنگ، مضبوط تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ترک مسلح افواج کی نگرانی، جاسوسی، معلومات کے حصول اور حملہ کرنے کی صلاحیتوں کو مزید مؤثر بنا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

بائیکار کے تیار کردہ بائراکتار ٹی بی ٹو اور آکنجی ڈرونز پہلے ہی عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں، جبکہ کزل ایلما جنگی طیارہ، کمان کش چھوٹے کروز میزائل اور کے ٹو خودکش بغیر پائلٹ فضائی گاڑی بھی ترکی کے جدید دفاعی منصوبوں کا حصہ ہیں۔ترک حکام کے مطابق بائیکار کی کامیابی صرف دفاعی میدان تک محدود نہیں، بلکہ کمپنی کی برآمدات میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔دو ہزار اکیس میں 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی برآمدات دو ہزار بائیس میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچیں، جبکہ دو ہزار تئیس اور چوبیس میں یہ رقم ایک ارب 80 کروڑ ڈالر رہی۔

دو ہزار پچیس میں بائیکار نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑتے ہوئے دو ارب 20 کروڑ ڈالر کی برآمدات کیں۔ترکی کا دوسرا آئی کلاس جنگی بحری جہاز ازمیر بھی آزمائشی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، جس کے سمندری آزمائشی مراحل 31 اگست سے شروع کیے گئے ہیں۔یوں ترکی مقامی دفاعی پیداوار، جدید ڈرونز اور جنگی ٹیکنالوجی کے ذریعے عالمی دفاعی صنعت میں اپنا اثر و رسوخ مسلسل بڑھا رہا ہے۔

موضوعات : DEFENCEdronesturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

Defense and Martyrs' Day, prayer ceremonies at the shrines of martyrs who received the Nishan-e-Haider
تازہ ترین

یومِ دفاع و شہداء، نشانِ حیدر پانے والے شہداء کے مزارات پر دعائیہ تقریبات

6 ستمبر , 2026
یونان کا ترکیہ کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کا اعلان
تازہ ترین

یونان کا ترکیہ کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کا اعلان

5 ستمبر , 2026
ترکیہ کی نئی آبدوز ،وزن 2700ٹن،40افراد پر مشتمل عملہ تعینات ہو گا
تازہ ترین

ترکیہ کی نئی آبدوز ،وزن 2700ٹن،40افراد پر مشتمل عملہ تعینات ہو گا

5 ستمبر , 2026
Youth assaulted in Karachi's Defence; prime suspect Ibrahim arrested.
تازہ ترین

کراچی ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد، مرکزی ملزم ابراہیم گرفتار

5 ستمبر , 2026
جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب
اہم ترین 2

جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب

31 اگست , 2026
ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع
اہم ترین

ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع

31 اگست , 2026
اگلی خبر
Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

یہ بھی پڑھیں

Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

7 ستمبر , 2026
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

7 ستمبر , 2026
UAE on track to become regional hub for satellite connectivity with Starlink launch

اسٹار لنک کی آمد سے متحدہ عرب امارات سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کا علاقائی مرکز بننے کی راہ پر

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔