پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غلامی کے ازالے اور معاوضے کا مطالبہ، جمیکا کا وفد کنگ چارلس کو درخواست پیش کرے گا

36 منٹس پہلے
A A
Demand for the abolition of slavery and reparations Jamaican delegation to present a petition to King Charles.
Share on Facebookwhatsapp

لندن(پاک ترک نیوز ) جمیکا کا ایک اعلیٰ سطحی وفد غلامی کے تاریخی ورثے کے ازالے اور معاوضے کے مطالبے پر مشتمل اہم درخواست برطانوی بادشاہ کنگ چارلس کو پیش کرنے کے لیے برطانیہ پہنچ گیا ہے۔جمیکا کی وزیر ثقافت اولیویا گرینج اور نیشنل کونسل آن ریپریشنز کے ارکان کنگ چارلس کو یہ درخواست پیش کریں گے۔ کنگ چارلس جمیکا کے آئینی سربراہِ مملکت بھی ہیں۔اولیویا گرینج کا کہنا ہے کہ جمیکا ایک مضبوط اور باصلاحیت قوم ہے، تاہم غلامی کے دور سے ورثے میں ملنے والے مسائل آج بھی ملک اور عوام کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر غلامی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے یہ مسائل ورثے میں نہ ملتے تو جمیکا کہیں زیادہ ترقی کرسکتا تھا۔یہ درخواست پہلی بار گزشتہ سال جون میں سامنے آئی تھی۔ اس میں کنگ چارلس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ لندن میں قائم پرِیوِی کونسل کی جوڈیشل کمیٹی سے قانونی رائے حاصل کرنے کی درخواست کریں۔جمیکا جاننا چاہتا ہے کہ افریقی افراد کو زبردستی جمیکا منتقل کرنا قانونی تھا یا نہیں، آیا یہ عمل انسانیت کے خلاف جرم کے زمرے میں آتا تھا، اور کیا برطانیہ غلامی اور اس کے دیرپا اثرات کے ازالے کے لیے جمیکا کو معاوضہ دینے کا قانونی پابند ہے۔

یہ بھی پڑھیں: برآمدی شعبے کے لیے 24 ارب روپے مختص

اولیویا گرینج کے مطابق ان سوالات کے قانونی جواب جمیکا کے معاوضے کے مطالبے کو آگے بڑھانے کے لیے انتہائی اہم ہیں۔تاریخی اندازوں کے مطابق 15ویں سے 19ویں صدی کے دوران ایک کروڑ 25 لاکھ سے زائد افریقی افراد کو اغوا کرکے زبردستی امریکا منتقل کیا گیا اور غلام بنا کر فروخت کیا گیا۔

موضوعات : jemicakingcharles
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Applications open for the US YES program for Pakistani students (Spring 2027)

پاکستانی طلبہ کے لیے امریکی YES پروگرام، اسپرنگ 2027 کے لیے درخواستیں شروع

یہ بھی پڑھیں

Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

7 ستمبر , 2026
UAE on track to become regional hub for satellite connectivity with Starlink launch

اسٹار لنک کی آمد سے متحدہ عرب امارات سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کا علاقائی مرکز بننے کی راہ پر

7 ستمبر , 2026
Applications open for the US YES program for Pakistani students (Spring 2027)

پاکستانی طلبہ کے لیے امریکی YES پروگرام، اسپرنگ 2027 کے لیے درخواستیں شروع

7 ستمبر , 2026
Demand for the abolition of slavery and reparations Jamaican delegation to present a petition to King Charles.

غلامی کے ازالے اور معاوضے کا مطالبہ، جمیکا کا وفد کنگ چارلس کو درخواست پیش کرے گا

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔