منگل , 1 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

راولپنڈی کا 124 سال پرانا ریلوے ٹریک پھر زندہ ہوگیا، ایک صدی بعد ٹرین کی آزمائشی آمدورفت

10 گھنٹے پہلے
A A
Rawalpindi's 124-year-old railway track comes back to life, train trial runs after a century
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) راولپنڈی میں برطانوی دور کا 124 سال پرانا تاریخی ریلوے ٹریک طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر ٹرین کی آمدورفت سے آباد ہوگیا۔دو کوچز پر مشتمل مال بردار ٹرین نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے 502 ورکشاپ تک تاریخی ریلوے ٹریک پر کامیاب آزمائشی سفر مکمل کیا۔ٹرین نے کچہری چوک انڈر پاس سے گزرتے ہوئے 502 ورکشاپ تک سفر کیا۔ آزمائشی سفر کا مقصد ٹریک پر ٹرین کی محفوظ آمدورفت اور ورکشاپ کا سامان منتقل کرنے کے امکانات کو جانچنا تھا۔

یہ ریلوے ٹریک 1892 میں برطانوی دور حکومت میں تعمیر کیا گیا تھا اور راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے 502 ورکشاپ تک پھیلا ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک صدی سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود ٹریک کی ساختی مضبوطی بڑی حد تک برقرار ہے، جبکہ اس کے بیشتر پرزے، بولٹ اور فٹنگز بھی مضبوط حالت میں موجود ہیں۔تاریخی ٹریک کو ابتدا میں فوجی ضروریات کے لیے تعمیر کیا گیا تھا اور آج بھی یہ اسی مقصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔کچہری چوک کے مقام پر ٹریک کا راستہ محدود ہوگیا ہے اور یہ انڈر پاس، اوور ہیڈ پل اور مرکزی سڑک کے درمیان سے گزرتا ہے، جس کے باعث ٹرین کی آمدورفت شہریوں کے لیے ایک غیر معمولی منظر بن گئی۔ٹرین کے گزرنے کی تیز آواز نے اوور ہیڈ پل، انڈر پاس اور مرکزی شاہراہ سے گزرنے والے موٹرسائیکل سواروں، گاڑیوں اور پیدل افراد کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر میل سنگجانی کے قریب پٹری سے اتر گئی

بڑی تعداد میں وکلا، سائلین اور شہریوں نے پہلی بار دیکھا کہ کچہری چوک کے قریب سے ایک قدیم ریلوے ٹریک بھی گزرتا ہے اور طویل عرصے بعد اس پر دوبارہ ٹرین چل رہی ہے۔مقامی افراد نے طویل وقفے کے بعد ٹرین کو اس تاریخی ٹریک پر گزرتے دیکھا اور اس منفرد منظر سے محظوظ ہوئے۔

موضوعات : rawalpinditracktrain
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Khyber Mail derailed near Sangjani.
تازہ ترین

خیبر میل سنگجانی کے قریب پٹری سے اتر گئی

31 اگست , 2026
راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی
پاکستان

راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی

30 اگست , 2026
Approval granted for army deployment in Rawalpindi.
تازہ ترین

راولپنڈی میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

22 اگست , 2026
Pakistan Railways' famous Babu Passenger train restored after six years; service to begin on August 20.
تازہ ترین

پاکستان ریلوے کی مشہور بابو پسنجر ٹرین 6 سال بعد بحال، سروس 20 اگست سے شروع ہوگی

19 اگست , 2026
کوئٹہ سے پشاور کے لیے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال
پاکستان

کوئٹہ سے پشاور کے لیے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال

16 اگست , 2026
راولپنڈی واقعہ پی ٹی آئی کی نفرت اور انتشار کی سیاست کا نتیجہ ہے، طلال چودھری
اہم ترین 3

راولپنڈی واقعہ پی ٹی آئی کی نفرت اور انتشار کی سیاست کا نتیجہ ہے، طلال چودھری

12 اگست , 2026
اگلی خبر
Prime Minister Shehbaz Sharif meets Iranian President in Kyrgyzstan.

وزیراعظم شہباز شریف کی کرغزستان میں ایرانی صدر سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

31 اگست , 2026
جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب

جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب

31 اگست , 2026
منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

31 اگست , 2026
مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی

مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی

31 اگست , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets Iranian President in Kyrgyzstan.

وزیراعظم شہباز شریف کی کرغزستان میں ایرانی صدر سے ملاقات

31 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔